سنگجانی جلسہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع
انسداد دہشتگردی عدالت نے توڑ پھوڑ مقدمات میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں15 اپریل تک توسیع کردی ۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اسد قیصر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ، اسد قیصر کی وکیل عائشہ کالد عدالت میں پیش ہوئیں ۔سماعت شروع ہوئی تو اسد قیصر کی جانب […]
سنگجانی جلسہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع Read More »










