پختونخوا ڈیجیٹل

زمینداروں کا حق لینے کے لیے گورنر خیبر پختونخوا کا دھرنے کا عزم

گورنر خیبر پختونخوا نے عزم ظاہر کیا کہ زمیندار متحد ہو کر حکومتی پالیسیوں کے خلاف مضبوط آواز اٹھائیں گے گورنر خیبر پختونخوا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ زمینداروں کی سفارشات ایوان صدر، وزیراعظم اور پارٹی قیادت تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ اگر ان کی بات نہ مانی […]

زمینداروں کا حق لینے کے لیے گورنر خیبر پختونخوا کا دھرنے کا عزم Read More »

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیر اعلیٰ کے پی کو سندھ کے وزیر اعلیٰ سے پشاور میں موازنہ کرنے کا چیلنج

گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سنگین مسائل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت صوبے کی 34 یونیورسٹیوں میں سے 26 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی آسامیوں پر خالی جگہیں ہیں، اور اپریل تک تمام یونیورسٹیاں بغیر

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیر اعلیٰ کے پی کو سندھ کے وزیر اعلیٰ سے پشاور میں موازنہ کرنے کا چیلنج Read More »

منافع خوروں کا رمضان سے قبل مہنگائی میں اضافہ

مضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق، انڈے فی درجن 230 روپے سے بڑھ کر 272 روپے تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ چھوٹے گوشت

منافع خوروں کا رمضان سے قبل مہنگائی میں اضافہ Read More »

عوام کے لیے تحریک انصاف کا کوئی منصوبہ نہیں، حکومت کی کارکردگی کا تعین آنے والے وقت میں ہوگا، شگفتہ ملک

عوامی نیشنل پارٹی کی سینیئر رہنما شگفتہ ملک نے پختون ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے پاس عوام کے لیے کوئی واضح منصوبہ یا ویژن نہیں ہے۔ شگفتہ ملک نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار

عوام کے لیے تحریک انصاف کا کوئی منصوبہ نہیں، حکومت کی کارکردگی کا تعین آنے والے وقت میں ہوگا، شگفتہ ملک Read More »

خیبر میڈیکل کالج میں پولیس تشدد سے تین طلبا زخمی، اسلامی جعمیت طلبا کا دعویٰ

پشاور: اسلامی جمعیت طلبا کی قیادت نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس تشدد کے باعث خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے تین طلبا زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے طلبا یونیورسٹی روڈ پر احتجاج کر رہے تھے جب پولیس کی جانب سے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پشاور یونیورسٹی کے طالبعلم اور اسلامی جمعیت طلبہ کے

خیبر میڈیکل کالج میں پولیس تشدد سے تین طلبا زخمی، اسلامی جعمیت طلبا کا دعویٰ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کی توجہ کا مرکز صرف اڈیالہ جیل ہے، شگفتہ ملک

پشاور۔ عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے پختون ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی توجہ کا مرکز اڈیالہ جیل ہے۔ کرم ایجنسی میں حالات اس حد تک پہنچ چکے ہیں کہ لوگ نقل مکان پر مجبور ہو گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کی توجہ کا مرکز صرف اڈیالہ جیل ہے، شگفتہ ملک Read More »

تعلیم یافتہ نوجوان ملک کے سفیر ہیں، آئی ایم سائنسز کے کانووکیشن سے گورنر خیبرپختونخوا کا خطاب

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز (آئی ایم سائنسز) حیات آباد کے چھٹے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ، ان کے والدین اور فیکلٹی کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے خطاب میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ تعلیم یافتہ نوجوان دنیا بھر میں پاکستان

تعلیم یافتہ نوجوان ملک کے سفیر ہیں، آئی ایم سائنسز کے کانووکیشن سے گورنر خیبرپختونخوا کا خطاب Read More »

تیمرگرہ پبلک لائبریری میں بنیادی سہولیات کا فقدان، قارئین مایوس

تیمرگرہ۔ لوئر دیر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ میں واقع پبلک لائبریری تین اضلاع، لوئر دیر، اپر دیر اور باجوڑ کی واحد عوامی لائبریری ہے۔ شہید چوک میں قائم یہ لائبریری 2014 میں محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز خیبر پختونخوا کے زیر انتظام قائم کی گئی تھی اور اس وقت یہاں 15 ہزار سے زائد کتب

تیمرگرہ پبلک لائبریری میں بنیادی سہولیات کا فقدان، قارئین مایوس Read More »

خیالی پلاؤ پکانیوالے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانیوالوں کا وقت گزر چکا، عظمیٰ بخاری

خیالی پلاؤ پکانیوالے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانیوالوں کا وقت گزر چکا، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیالی پلاؤ پکانے والے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت کا عوامی خدمات کا ریکارڈ قائم کرنے کا پہلا سال مکمل ہوا، مریم نواز نے ایک سال میں وہ تاریخ

خیالی پلاؤ پکانیوالے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانیوالوں کا وقت گزر چکا، عظمیٰ بخاری Read More »

پاک بھارت ٹاکرا،بابر 23 رنز پر آؤٹ جبکہ امام الحق بھی رن آئوٹ ہوگئے

پاک بھارت ٹاکرا،بابر 23 رنز پر آؤٹ جبکہ امام الحق بھی رن آئوٹ ہوگئے

چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا جبکہ بھارت کی جانب سے فاسٹ بولر محمد شامی نے پہلا اوور کرایا۔تفصیلات کے مطابق بابر

پاک بھارت ٹاکرا،بابر 23 رنز پر آؤٹ جبکہ امام الحق بھی رن آئوٹ ہوگئے Read More »

Scroll to Top