آئی ایم ایف وفد کی آج آمد ، کاربن لیوی کی تجویز دینے کا امکان
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ میں کارکن لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کیساتھ آئندہ مذاکرات کے دوران ابتدائی مسودے پر بات ہوگی کاربن لیوی عائد کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی جانب سے تجاویز فراہم کی […]
آئی ایم ایف وفد کی آج آمد ، کاربن لیوی کی تجویز دینے کا امکان Read More »










