پختونخوا ڈیجیٹل

جلد تمام یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز تعینات ہوجائیں گے، وزیر تعلیم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کی صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کا عمل آخری مراحل میں ہے اور تمام یونیورسٹیز میں ایک ماہ کے اندر مستقل وائس چانسلرز تعینات کردیئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مینا خان […]

جلد تمام یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز تعینات ہوجائیں گے، وزیر تعلیم Read More »

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول ٹیچر جاں بحق

پشاور کے تھانہ شہید گلفت کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سکول ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے سرکاری سکول کے استاد کو قتل کردیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مقتول استاد گورنمنٹ سکول سٹی نمبر 1 میں خدمات

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول ٹیچر جاں بحق Read More »

جنوبی وزیرستان: چیمبر آف کامرس کے مغوی صدر بازیاب، کسٹم اہلکار تاحال لاپتہ

جلال مسعود جنوبی وزیرستان میں آٹھ روز قبل اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس ساؤتھ وزیرستان اپر کے صدر سیف الرحمٰن وزیر بازیاب ہوگئے ہیں، جس پر تاجر برادری نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ سیف الرحمٰن وزیر کو 14 فروری کو انگور اڈہ سے واپسی کے دوران نامعلوم افراد نے دو

جنوبی وزیرستان: چیمبر آف کامرس کے مغوی صدر بازیاب، کسٹم اہلکار تاحال لاپتہ Read More »

سابق ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شوکت علی کو کرپشن کے الزامات پر شوکاز نوٹس جاری

سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا حکومت نے محکمہ صحت میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شوکت علی  اظہار وجہ کو نوٹس ( شوکاز نوٹس) جاری کردیا ہے۔ مذکورہ شوکاز نوٹس میں انہیں جبری ریٹائرمنٹ کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران ڈاکٹر شوکت علی

سابق ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شوکت علی کو کرپشن کے الزامات پر شوکاز نوٹس جاری Read More »

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ، وزیر خزانہ

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔ فیصل آباد میں تیسری آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور معاشی استحکام کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ، وزیر خزانہ Read More »

چیف جسٹس سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا،عمر ایوب

چیف جسٹس سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا،عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا۔ سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کے دوران انہیں

چیف جسٹس سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا،عمر ایوب Read More »

پاکستانیوں نے یو اے ای میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں

پاکستانیوں نے متحدہ عرب امارات میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں، سال 2024 میں سب سے زیادہ نئی کاروباری کمپنیاں بنانے والے پاکستانیوں کا نمبر دوسرا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مجموعی طور پر پاکستانیوں کی 47 ہزار کاروباری کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، دبئی چمبر آف کامرس میں سب سے

پاکستانیوں نے یو اے ای میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج کورٹ میں 26 نومبر کی کمپلینٹ سے متعلق پیش ہوا ہوں، عدالت نے الیکشن کی وجہ سے 15 تاریخ دی ہے۔ بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے کل ملاقات ہوئی حکومت کے خلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے، عدلیہ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا۔ Read More »

عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظم

عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک سیاست دان کہتا تھا کہ شہباز شریف باہر پیسے مانگنے جاتا ہے میں پوچھتا ہوں کہ آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان آکر خوشی ہوئی پرتپاک استقبال پر یہاں

عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظم Read More »

وزیراعظم کا راجن پور میں یونیورسٹی، ڈی خان میں کینسر ہسپتال کے قیام کا اعلان

وزیراعظم کا راجن پور میں یونیورسٹی، ڈی خان میں کینسر ہسپتال کے قیام کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے راجن پور میں یونیورسٹی اور ڈی جی خان میں کینسر ہسپتال کے قیام کا اعلان کردیا۔ ڈیرہ غازی خان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ڈیرہ غازی خان آکر دلی خوشی ہو رہی ہے، والہانہ اور پرتپاک استقبال پر ڈیرہ غازی خان کے

وزیراعظم کا راجن پور میں یونیورسٹی، ڈی خان میں کینسر ہسپتال کے قیام کا اعلان Read More »

Scroll to Top