پختونخوا ڈیجیٹل

چیمپئینز ٹرافی: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر لیا۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے چوتھے میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم نے مقررہ ہدف 47.3 اوورز مین پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آئی سی […]

چیمپئینز ٹرافی: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

مسک کے بیٹے کا ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے صاف کرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی ٹیبل تبدیل کر ڈالی

مسک کے بیٹے کا ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے صاف کرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی ٹیبل تبدیل کر ڈالی

ٹرمپ انتظامیہ میں شامل دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک کے بیٹے ایکس کی جانب سے ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے صاف کی گئی تھی جسے اب ٹرمپ نے بدل دیا ہے۔ چند روز قبل ایلون مسک نے اپنے چھوٹے بیٹے ایکس کے ہمراہ امریکی صدارتی دفتر میں ڈونلڈ

مسک کے بیٹے کا ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے صاف کرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی ٹیبل تبدیل کر ڈالی Read More »

اپوزیشن اتحاد میں توسیع، پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات متوقع

اپوزیشن اتحاد میں توسیع، پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات متوقع

اپوزیشن کی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کے فیصلے اور پی ٹی آئی کے وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ رپورٹ

اپوزیشن اتحاد میں توسیع، پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات متوقع Read More »

چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے 3 بار عمران خان سے اجازت لی،عمر ایوب

چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے 3 بار عمران خان سے اجازت لی،عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہوا کہ چیف جسٹس سے ملاقات سے پہلے 3 بار بانی پی ٹی آئی سے اجازت لی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کو بتایا بانی اور بشریٰ بی بی کے مقدمات کی تاریخیں نہیں بتائی

چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے 3 بار عمران خان سے اجازت لی،عمر ایوب Read More »

افغانستان میں زلزلے کے مسلسل دو جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

افغانستان میں زلزلے کے مسلسل دو جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

افغانستان میں ہفتے کی صبح یکے بعد دیگرے زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت 4.2 اور 4.5 تھی۔ نیشنل سینٹر فار سی سمولوجی (این سی ایس) کے مطابق، پہلا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3:20 پر آیا، جس کی شدت 4.5 اور گہرائی 100 کلو میٹر تھی۔ غیر ملکی میڈیا

افغانستان میں زلزلے کے مسلسل دو جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا امکان

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا امکان

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کرانے کیلئے تیار ہے اور شائقین بھی پُرجوش ہیں۔ البتہ دبئی میں آج کل روزانہ رات میں خنک ہوا چل پڑتی ہے، یہاں منگل 18 فروری کو بارش ہوئی تھی جس نے جمعرات کو بھارت اور بنگلادیش کے میچ پر بھی خدشات بڑھا دیے تھے۔ دبئی

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا امکان Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘ متعارف کروانے کا فیصلہ 39ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز فورس کا حصہ ہوں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا، آؤٹ سروسز کے ذریعے 20 ہزار ہیلتھ انسپکٹرز کی خدمات لی جائیں گی جبکہ 39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بھی اسی سروس سے منسلک کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ سیکٹر کی بہتری کیلئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘ متعارف کروانے کا فیصلہ 39ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز فورس کا حصہ ہوں گی Read More »

بیرسٹر سیف سے ضلع کرم کے وفود کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بیرسٹر سیف سے ضلع کرم کے وفود کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف سے کرم کے اہلسنت اور اہل تشیع وفود نے الگ الگ ملاقات کی جس میں کرم میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وفود نے بیرسٹر ڈاکٹر سیف کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ، فریقین نے شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائیوں کی

بیرسٹر سیف سے ضلع کرم کے وفود کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، ملک کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی لہر برقرار رہی، کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا، لہہ میں پارہ منفی 5، کالام منفی 4،مالم جبہ اور پارا چنار

موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار Read More »

بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں لانے والا سسٹم متعارف کروا دیا: وزیر اعظم

بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں لانے والا سسٹم متعارف کروا دیا: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کیس اسائنمنٹ اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایسا نظام متعارف کرایا ہے جس سے بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسا دوبارہ خزانے میں آئے گا، بدعنوان عناصر سے ایک ایک پائی وصول کرکے عوامی فلاح پر

بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں لانے والا سسٹم متعارف کروا دیا: وزیر اعظم Read More »

Scroll to Top