پشاور میں چینی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن، دکان سیل، مالک گرفتار
پشاور۔ صوبائی دارالحکومت میں چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور فوڈ کنٹرولر نے کارخانو مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دکان سیل کر دی اور مالک کو گرفتار کر لیا۔ اعلیٰ حکام کی ہدایات پر مرحبہ مارکیٹ، کارخانو بازار سمیت مختلف مقامات پر آپریشن کیا گیا تاکہ […]
پشاور میں چینی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن، دکان سیل، مالک گرفتار Read More »










