جنید اکبر خان کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کو مضبوط گڑھ بنانے کا عزم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا پہلا باضابطہ اجلاس صدر جنید اکبر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے صوبائی تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی، جہاں تنظیمی امور اور دیگر اہم موضوعات پر تفصیل سے غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ نے صوبے میں پی […]










