انجمن تاجران بنوں کی بند سڑکیں کھولنے کے لیے تین دن کی ڈیڈلائن
بنوں: انجمن تاجران بنوں نے بند سڑکوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت کو تین دن کی مہلت دے دی ہے۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ اگر سڑکیں نہ کھولی گئیں تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انجمن تاجران بنوں کے صدر پیر منظور […]
انجمن تاجران بنوں کی بند سڑکیں کھولنے کے لیے تین دن کی ڈیڈلائن Read More »










