پختونخوا ڈیجیٹل

جب بھی پاکستان پر اٹیک ہوگا تو پھر ہم سب ایک ہونگےاور ہم سب ایک ہیں،علی محمد خان

جب بھی پاکستان پر اٹیک ہوگا تو پھر ہم سب ایک ہونگےاور ہم سب ایک ہیں،علی محمد خان

کبھی بھی ہم تفرقے میں نہیں پڑیں گے ،کل کا جو واقعہ ہے باوجود تمام سیاسی مخالفتوں کے ریزرویشنز کے ،شکوئوں کے سب اس ایک نقطے پر ایک ہیں ،اور ایک ہوگئے ہیں ۔ رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ کبھی بھی ہم تفرقے میں نہیں پڑینگے ،جب بھی پاکستان پر […]

جب بھی پاکستان پر اٹیک ہوگا تو پھر ہم سب ایک ہونگےاور ہم سب ایک ہیں،علی محمد خان Read More »

اسد قیصر نے بلوچستان سانحے پر وزیراعظم سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا

ایران اور افغانستان کے ساتھ ہماری سرحدیں غیر محفوظ ہو رہی ہیں، حکمران اپنی ناکام پالیسیاں فوری تبدیل کریں۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کے نمائندے جعلی مینڈیٹ پر اقتدار میں بیٹھے ہیں ، انہوں نے قومی اسمبلی میں امن وامان کی صورتحال پر ایک

اسد قیصر نے بلوچستان سانحے پر وزیراعظم سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا Read More »

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو جمعہ کے روز ہو گا، جسے پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، اس چاند گرہن کے دوران آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔ یہ چاند گرہن لگ بھگ تین سال بعد ہوگا اور اس دوران چاند زمین

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا Read More »

صوبے خود مختار ہیں، وفاق پر الزام لگانا ناکامی کا اعتراف ہے: ارباب خضر حیات

اٹھارویں ترمیم کے بعد تمام صوبے خود مختار ہو گئے ہیں اور اس ترمیم کے تحت صوبوں کو اپنے محکموں سے کمائی کرنے اور وہ رقم اپنے صوبے کی ترقی پر خرچ کرنے کا اختیار حاصل ہو چکا ہے۔ پختون ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے ارباب خضر حیات نے کہا کہ وفاقی حکومت پر تنقید

صوبے خود مختار ہیں، وفاق پر الزام لگانا ناکامی کا اعتراف ہے: ارباب خضر حیات Read More »

قومی فٹبالر محمد ریاض کو وزیر اعظم ہاؤس میں مدعو کر لیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی فٹ بال کھلاڑی محمد ریاض کی بد حالی کا نوٹس لے لیا ہے۔ محمد ریاض، جو ہنگو سے تعلق رکھتے ہیں، گزر بسر کے لیے جلیبیاں فروخت کر رہے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے بعد وزیراعظم نے فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیا اور محمد ریاض کو ملاقات کے

قومی فٹبالر محمد ریاض کو وزیر اعظم ہاؤس میں مدعو کر لیا گیا Read More »

پی ٹی آئی کی سرپرستی میں خیبرپختونخوا میں شدت پسندی میں اضافہ ہوا، خواجہ آصف

پی ٹی آئی دور کے فیصلوں کی قیمت آج ملک کو ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ابھی بھی جاری ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا

پی ٹی آئی کی سرپرستی میں خیبرپختونخوا میں شدت پسندی میں اضافہ ہوا، خواجہ آصف Read More »

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اپوزیشن قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس

اپوزیشن قیادت نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر مشاورت کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اس ملاقات میں محمود خان اچکزئی اور سردار اختر مینگل بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیل سے بات کریں گے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی اور سردار اختر

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اپوزیشن قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس Read More »

صدر، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا جعفر ایکسپریس کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین

صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت دیگر اہم شخصیات نے جعفر ایکسپریس آپریشن میں مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور مسافروں سمیت ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر

صدر، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا جعفر ایکسپریس کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین Read More »

پشاور: نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان “اڑان پاکستان” پر مشاورتی سیمینار کا انعقاد

پشاور: وزیر اعلیٰ ہاؤس میں نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان 29-2025(اڑان پاکستان) پر مشاورتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، صوبائی کابینہ کے اراکین، پارلیمنٹیرینز، اور صوبائی و وفاقی حکومتوں کے اعلیٰ حکام نے بھی سیمینار

پشاور: نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان “اڑان پاکستان” پر مشاورتی سیمینار کا انعقاد Read More »

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعظم کو خط، ہزارہ موٹروے انٹرچینج کی درخواست

ایبٹ آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ایبٹ آباد کے شہریوں کو درپیش سفری مشکلات کے حل کے لیے ہزارہ موٹروے پر انٹرچینج قائم کیا جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ایبٹ آباد کے ضلعی صدر اور سابق قومی اسمبلی امیدوار سید سلیم شاہ

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعظم کو خط، ہزارہ موٹروے انٹرچینج کی درخواست Read More »

Scroll to Top