پختونخوا ڈیجیٹل

چارسدہ: پولیس شہداء اور ملازمین کے بچوں کے لیے مفت تعلیم کا معاہدہ

چارسدہ میں پولیس کے شہداء اور حاضر سروس ملازمین کے بچوں کے لیے تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔  ہیومن سپورٹرز آرگنائزیشن اور چارسدہ پولیس کے درمیان ہونے والے اس معاہدے کے تحت، پولیس شہداء کے بچوں کو مکمل طور پر مفت تعلیم فراہم کی جائے گی، جبکہ […]

چارسدہ: پولیس شہداء اور ملازمین کے بچوں کے لیے مفت تعلیم کا معاہدہ Read More »

اقوام متحدہ کی بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں مسلح عسکریت پسندوں نے خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ یہ حملہ منگل کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر ہوا، جس کے نتیجے میں علاقے میں

اقوام متحدہ کی بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملے کی شدید مذمت Read More »

کے پی حکومت کی توجہ اسلام آباد پر جبکہ خیبر پختونخواہ دہشت گردی کی لپیٹ میں:خواجہ آصف

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سخت الفاظ میں کہا ہے کہ ایک سیاسی گروہ، جس کا سرغنہ چوری کے جرم میں سزا کاٹ رہا ہے اس وقت فوج اور ایجنسیوں کو مسلسل ٹارگٹ کر رہا ہے، اور یہ گروہ وطن کی سالمیت کے بارے میں بے حس ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس

کے پی حکومت کی توجہ اسلام آباد پر جبکہ خیبر پختونخواہ دہشت گردی کی لپیٹ میں:خواجہ آصف Read More »

بانی پی ٹی آئی پارٹی قیادت کے رویے سے باخبر ہیں، شیرافضل مروت کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے شیرافضل مروت نے پارٹی کی قیادت کے ساتھ اپنائے جانے والے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اس قسم کے رویوں سے بخوبی واقف ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

بانی پی ٹی آئی پارٹی قیادت کے رویے سے باخبر ہیں، شیرافضل مروت کا دعویٰ Read More »

سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کو ریلیف دینے سے قانونی پیچیدگیاں بڑھنے کا معاملہ

سانحہ 9 مئی میں ملوث پی ٹی آئی کے بری ہونے والے ملزمان کو ریلیف دینے کے حکومتی اعلان پر خیبر پختونخوا کی دیگر سیاسی جماعتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے  اور اس فیصلے کو امتیازی سلوک اور نظام عدل پر سوالیہ نشان قرار دیا ہے۔ ماہر قانون طارق افغان نے اس معاملے پر

سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کو ریلیف دینے سے قانونی پیچیدگیاں بڑھنے کا معاملہ Read More »

پانی کی تقسیم پاکستان میں سنگین مسئلہ ہے: شیری رحمان

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کی تقسیم ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانی کی تقسیم کا مسئلہ صرف 6 نہروں کے پراجیکٹ کا نہیں ہے، بلکہ یہ زندگی اور موت

پانی کی تقسیم پاکستان میں سنگین مسئلہ ہے: شیری رحمان Read More »

اپوزیشن اتحاد میں توسیع، پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات متوقع

صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی قیادت کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت

صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف ،محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ایمل ولی خان سمیت دیگر سیاسی قیادت کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے اور کہا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ۔ صدر آصف علی زرداری

صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی قیادت کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت Read More »

سینیٹر ایمل ولی خان کی جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس واقعے کو امن و استحکام پر حملہ اور دہشت گردی کے مستقل خطرے کی المناک یاد دہانی قرار دیا۔ سینیٹر

سینیٹر ایمل ولی خان کی جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت Read More »

شمالی وزیرستان میں غیر قانونی موبائل سیمز کے تدارک کے لیے ضابطہ کار جاری

شمالی وزیرستان میں امن و امان کی بہتری کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم کی جانب سے غیر قانونی موبائل سیمز کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان، اپیکس کمیٹی اور دیگر حکومتی فیصلوں کی روشنی میں، غیر قانونی سیمز کے خاتمے کے لیے جامع ایس او پیز

شمالی وزیرستان میں غیر قانونی موبائل سیمز کے تدارک کے لیے ضابطہ کار جاری Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان اور وکلاء میں تلخ کلامی، نعیم پنجوتھا پر برہم

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان اور وکلاء کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ علیمہ خان نے بشریٰ بی بی کے فوکل پرسن نعیم پنجوتھا اور دیگر وکلاء سے سخت لہجے میں سوال کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے عدالت سے کیا ریلیف حاصل کیا

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان اور وکلاء میں تلخ کلامی، نعیم پنجوتھا پر برہم Read More »

Scroll to Top