کرم میں امن وامان کی صورتحال ابتر ،شاہراہوں کی طویل بندش سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے
ضلع کرم میں پائیدار اور دیرپا امن و امان کی صورتحال بحال نہ ہوسکی، راستوں کی بندش اور بدامنی کے خلاف کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دسویں روز بھی جاری ٹل پاراچنار واحد مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر گزشتہ 163 روز سے ہر قسم آمد و رفت کیلئے بندراستوں کی طویل […]
کرم میں امن وامان کی صورتحال ابتر ،شاہراہوں کی طویل بندش سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے Read More »










