ڈیرہ اسماعیل خان میں بچی کا ’ونی‘ معاملہ ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، گرفتاریاں جاری
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل میں بچی کا ’ونی ‘معاملے کا ہنگامی نوٹس لے لیا ، پولیس نے گرفتاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور گاؤں بگوانی شمالی میں گیارہ سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھانے کا واقعہ سامنے آیا تھا ۔ بیٹی کو […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں بچی کا ’ونی‘ معاملہ ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، گرفتاریاں جاری Read More »










