پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج جاری، تعلیمی سرگرمیاں بحال
پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں پریس کلب کے سامنے سخت سردی کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ دھرنے میں شریک ہیں۔ کرم میں امن و امان کی صورت حال تاحال معمول پر نہیں آسکی، اور احتجاجی دھرنا چھٹے روز میں داخل ہو چکا ہے۔ ادھر، پاراچنار […]
پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج جاری، تعلیمی سرگرمیاں بحال Read More »










