پختونخوا ڈیجیٹل

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغان حکومت سے بات چیت ناگزیر ہے ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے افغانستان سے بات چیت کرنا ناگزیر ہے، وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کے لیے […]

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغان حکومت سے بات چیت ناگزیر ہے ، بیرسٹر سیف Read More »

دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، امریکا

دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں داعش دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد سے داعش کے دہشت گرد کی گرفتاری اس بات کی عکاس ہے کہ انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں پاکستان اور امریکا کا تعاون انتہائی اہم ہے۔

دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، امریکا Read More »

پشاور: نادرا کی کارروائی، مشکوک خاندانوں کو نوٹسز جاری

پشاور: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک ہزار مشکوک خاندانوں کو نوٹسز جاری کر کے انہیں انکوائری کمیٹیوں کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ نادرا حکام کے مطابق اگر یہ خاندان انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے تو ان کے فیملی کارڈز اور دیگر متعلقہ دستاویزات بلاک کر دی

پشاور: نادرا کی کارروائی، مشکوک خاندانوں کو نوٹسز جاری Read More »

پشاور میں دن دہاڑے تاجر سے لوٹ مار،تاجر مزاحمت پر زخمی

پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دن دیہاڑے مسلح ڈاکوؤں نے ایک تاجر سے 3.8 ملین روپے چھین لیے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ شہید گلفت حسین تھانے کی حدود میں گورنمنٹ سکول نمبر 2 کے قریب پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے تاجر ذوالفقار کو بندوق کی نوک پر لوٹ لیا۔ تاجر نے

پشاور میں دن دہاڑے تاجر سے لوٹ مار،تاجر مزاحمت پر زخمی Read More »

ہمارے صوبے کے پیسے نہیں دیے جارہے، علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا حکومت کا نوجوانوں کے لیے اہم اقدام: بلا سود قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی  اور بینک آف خیبر (نے صوبائی حکومت کے احساس ہنر پروگرام کے تحت بلا سود کاروباری قرضے فراہم کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ اس

خیبرپختونخوا حکومت کا نوجوانوں کے لیے اہم اقدام: بلا سود قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ Read More »

خیبر پختونخوا میں بجلی بحران کے حل کے لیے مستحق خاندانوں کو سولر یونٹس دینے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں جاری بجلی کے بحران کو حل کرنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ حکومت 1 لاکھ مستحق خاندانوں کو مفت سولر یونٹس فراہم کرے گی تاکہ عوام کو لوڈشیڈنگ کے مسائل سے نجات مل سکے اور ان

خیبر پختونخوا میں بجلی بحران کے حل کے لیے مستحق خاندانوں کو سولر یونٹس دینے کا فیصلہ Read More »

بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی رہنماؤں کی ملاقات، اہم سیاسی امور پر بات چیت

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے اہم رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی، قمر زمان کائرہ، فرحت اللہ بابر، اور دیگر رہنما شامل تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، پارٹی کے امور اور دیگر اہم مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی رہنماؤں کی ملاقات، اہم سیاسی امور پر بات چیت Read More »

جنگلی چیتا مین مری ایوبیہ ہائی وے پر نکل آیا، پختون ڈیجیٹل نے خصوصی ویڈیو حاصل کر لی

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد کے سیاحتی علاقے ایوبیہ میں جنگلی چیتے کے آبادی کی طرف رخ کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں، جس کے باعث مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شہری نے ایوبیہ مری روڈ پر چیتے کو دیکھا اور اس کی ویڈیو

جنگلی چیتا مین مری ایوبیہ ہائی وے پر نکل آیا، پختون ڈیجیٹل نے خصوصی ویڈیو حاصل کر لی Read More »

گورنمنٹ گرلز سکول مناتو سنٹرل کرم دوبارہ بند، بچیوں کی تعلیم متاثر

گورنمنٹ گرلز سکول مناتو سنٹرل کرم ایک بار پھر بند ہوگیا ہے جس کے باعث سینکڑوں بچیوں کا تعلیمی مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔  یہ سکول جو پاک فوج کی جانب سے قوم ذی مشت کو بطور تحفہ تعمیر کیا گیا تھا، پچھلے کچھ عرصے تک پی ٹی سی فنڈز کے ذریعے چل رہا

گورنمنٹ گرلز سکول مناتو سنٹرل کرم دوبارہ بند، بچیوں کی تعلیم متاثر Read More »

مہنگائی میں کمی نہ آنے پر حکومت کو جواب دینا چاہیے،ثناء اللہ مستی خیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ثناء اللہ مستی خیل نے موجودہ حکومت کے خلاف سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا مہنگائی ختم ہوگئی؟ حکومت کس چیز کا جشن منارہی ہے؟ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ حکومت کو عوام کی حالت زار پر شرم آنی چاہیے، کیونکہ وہ عوام

مہنگائی میں کمی نہ آنے پر حکومت کو جواب دینا چاہیے،ثناء اللہ مستی خیل Read More »

Scroll to Top