صوابی میں اسلحے کی نمائش اور سیاہ شیشوں والی گاڑیوں پر پابندی
صوابی: ڈپٹی کمشنر صوابی نے ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اسلحے کی نمائش اور گاڑیوں پر سیاہ شیشے لگانے پر پابندی عائد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت نافذ کی گئی ہے جو عید الفطر کے […]
صوابی میں اسلحے کی نمائش اور سیاہ شیشوں والی گاڑیوں پر پابندی Read More »










