پختونخوا ڈیجیٹل

سوات میں کار چوروں کا منظم گروہ سرگرم، پولیس بے بس

نوید شہزاد سوات: ضلع بھر میں کار چوری کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، جس سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تین گاڑیاں اور درجن بھر موٹر سائیکل چوری کرلی گئیں، جبکہ پولیس صرف رپورٹس درج کرنے تک محدود ہے۔ تازہ ترین واقعہ تحصیل […]

سوات میں کار چوروں کا منظم گروہ سرگرم، پولیس بے بس Read More »

پولیس خدمت مرکز مردان نے گزشتہ ماہ 5855 شہریوں کو سہولیات فراہم کیں

مردان: خدمت مرکز مردان کی فروری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق 5,855 شہریوں کو مختلف سرکاری سہولیات فراہم کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق، گمشدہ اشیاء اور کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے 1,434 کیسز نمٹائے گئے، جبکہ چائلڈ پروٹیکشن اور گاڑیوں کی تصدیق کے 16 کیسز پر کارروائی عمل میں

پولیس خدمت مرکز مردان نے گزشتہ ماہ 5855 شہریوں کو سہولیات فراہم کیں Read More »

افغان تاجرکے ویزے میں توسیع کا کیس،پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

پشاور۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو حفاظتی ضمانت مل گئی

 پشاور ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قومی اسمبلی کے اراکین کو 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ ان اراکین کے خلاف مختلف مقدمات ایف آئی اے اور پنجاب پولیس میں درج تھے۔ جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس ثابت اللہ خان نے پی ٹی آئی کے اراکین

پشاور۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو حفاظتی ضمانت مل گئی Read More »

جنید اکبر نے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دیدی،

مولانا فضل الرحمان کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کو ہماری جماعت اور ہماری جماعت کو ان کی جماعت (پی ٹی آئی)سے کچھ تحفظات ہیں جنہیں دور کرنا چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی کو مزاحمت کی سیاست پر مجبور کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی مذاکرات پر یقین

مولانا فضل الرحمان کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں، جنید اکبر Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ساڑھے 32 ہزار مستحق گھرانوں کو سولر دینگے ،شہری خوشی سے نہال

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ساڑھے 32 ہزار مستحق گھرانوں کو سولر دینگے ،شہری خوشی سے نہال

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ایک لاکھ تیس ہزار گھروں کو مفت سولرائزیشن اسکیم وزیراعلی ہاؤس میں تقریب کا انعقاد ،علی امین گنڈاپور شرکت کرینگےپہلے مرحلہ میں ساڑھے 32 ہزار مستحق گھرانوں کو سولر دیئے جائینگے ۔ منصوبے میں مجموعی طور پر 1لاکھ 30 ہزار مستحقین خاندانوں کو سولر پیکج دیا جائے گا سولر

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ساڑھے 32 ہزار مستحق گھرانوں کو سولر دینگے ،شہری خوشی سے نہال Read More »

علی امین گنڈاپور کی حکومت کتنے دنوں کی مہمان؟ ارباب خضرحیات کا تہلکہ خیز دعویٰ

حکومت آئینی مدت پوری کریگی، پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرینگے،رہنما پی ایم ایل این

پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما ارباب خضر حیات نے کہاہے کہ دہشتگردوں کیخلاف سارے قوم کو ایک ہونا چاہیے۔حکومت آئینی مدت پوری کریگی۔ ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن ارباب خضر حیات نےپختونخوا ڈیجیٹل سےگفتگو کرتے ہوئے کہاہے طورختم بارڈر بندہے جس کی وجہ سےمریضوں کو تکلیف اور تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہاہے۔امن وامان کے حوالے

حکومت آئینی مدت پوری کریگی، پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرینگے،رہنما پی ایم ایل این Read More »

ہائیکورٹ کا اسد قیصر پی این آئی ایل کیس میں وفاقی اور ایف آئی اے کو نوٹس ، جواب طلب

ہائیکورٹ کا اسد قیصر پی این آئی ایل کیس میں وفاقی اور ایف آئی اے کو نوٹس ، جواب طلب

پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کا پی این آئی ایل سے نام نکالنے کے لئے دائر توہین عدالت درخواست پر سماعت ہائی کورٹ نے اسد قیصر پی این آئی ایل کیس میں وفاقی اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال نے کی

ہائیکورٹ کا اسد قیصر پی این آئی ایل کیس میں وفاقی اور ایف آئی اے کو نوٹس ، جواب طلب Read More »

سانحہ دارالعلوم حقانیہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

سانحہ دارالعلوم حقانیہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

گذشتہ روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا اس موقع پر وزیراعلیٰ نے مولانا حامد الحق شہید کے جانشین مولانا عبدالحق ثانی ودیگر سے ملاقات کی اور حامد الحق حقانی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا وزیراعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت

سانحہ دارالعلوم حقانیہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ Read More »

ہم نکلیں گے تو عمران خان رہا ہونگے سینیٹر فیصل جاوید

ہم نکلیں گے تو عمران خان رہا ہونگے سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینیٹر فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نکلیں گے تو بانی پی ٹی آئی رہاہونگے ۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پرامن احتجاج ہمارا حق ہے ۔احتجاج سے متعلق پارٹی حکمت عملی تیار کررہی ہے ۔ فیصل جاوید نے مزید گفتگو کرتے

ہم نکلیں گے تو عمران خان رہا ہونگے سینیٹر فیصل جاوید Read More »

بنوں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، اے ایس آئی شدید زخمی

بنوں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، اے ایس آئی شدید زخمی

بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ہوا ہے پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار (اے ایس آئی)نثار شدید زخمی ہوا ،جسے فوراً قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ دھماکے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیاگیا ہے ۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی

بنوں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، اے ایس آئی شدید زخمی Read More »

Scroll to Top