پختونخوا ڈیجیٹل

فیصل جاوید نے آف لوڈ کرنے کیخلاف توہیں عدالت کی درخواست دائر کردی

فیصل جاوید نے آف لوڈ کرنے کیخلاف توہیں عدالت کی درخواست دائر کردی

رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید نے ائیرپورٹ پر آف لوڈ کرنے کے معاملے پر ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمرہ کیلئے جانا چاہتے ہیں عدالت نے وزارت داخلہ کو نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ درخواست گزار نے […]

فیصل جاوید نے آف لوڈ کرنے کیخلاف توہیں عدالت کی درخواست دائر کردی Read More »

آڈیو لیک کیس: علی امین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

آڈیو لیک کیس: علی امین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وکیل بھی آج عدالت میں پیش نہ ہوئے

آڈیو لیک کیس: علی امین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار Read More »

تیسرے روز بھی پاک افغان طورخم بارڈر پر حالات کشیدہ

تیسرے روز بھی پاک افغان طورخم بارڈر پر حالات کشیدہ

پاک افغان طور خم بارڈر پر فائرنگ کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ،فائرنگ اور گولہ باری کی وجہ سے شہری جاں بحق ایک شہری شدید زخمی تفصیلات کے مطابق بارہ دن سے طورخم بارڈر بند جس کی وجہ سے کاروباری حضرات کو مشکلات کا سامنا ہے۔جبکہ بارڈرپر فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے پختون

تیسرے روز بھی پاک افغان طورخم بارڈر پر حالات کشیدہ Read More »

سلمان اکرم راجہ کو عمران خان کی وجہ سے عہدہ نہیں ملا ، شیر افضل مروت

سلمان اکرم راجہ کو عمران خان کی وجہ سے عہدہ نہیں ملا ، شیر افضل مروت

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ عمران خان کی وجہ سے سیکریٹری جنرل نہیں بنے ، ان کی سفارش ایسی شخصیت نے کی جو دیگر چیزیںبھی کنٹرول کرتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایک سال سے کوئی

سلمان اکرم راجہ کو عمران خان کی وجہ سے عہدہ نہیں ملا ، شیر افضل مروت Read More »

بنوں کینٹ سے ایک مرتبہ پھر چھوٹے بڑے دھماکے کی آوازیں،شہریوں میں خوف وہراس

بنوں کینٹ سے ایک مرتبہ پھر چھوٹے بڑے دھماکے کی آوازیں،شہریوں میں خوف وہراس

صوبہ خیبر پختونخوا میں بنوں کے چھاؤنی ایریا میں ایک بار پھر چھوٹے اور بڑے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تاہم سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاؤنی پر خوارج حملے کو ناکام بنانے کے دوران حاصل کیے گئے بارودی مواد کو ضائع کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کینٹ میں حملہ آوروں

بنوں کینٹ سے ایک مرتبہ پھر چھوٹے بڑے دھماکے کی آوازیں،شہریوں میں خوف وہراس Read More »

کمیٹی قائم ،خیبر پختونخوا میں کارخانوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ

کمیٹی قائم ،خیبر پختونخوا میں کارخانوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ

اعلامیہ کے مطابق محکمہ انڈسٹری خیبر پختونخوا نے 5 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی 5 سالہ انڈسٹریل پالیسی تیار کرنے میں اپنی تجاویز پیس کریگی ۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی کارخانوں کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کریگی ، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے بھی تجاویز دینا کمیٹی کی ذمہ داری ہوگی تمام محکموں

کمیٹی قائم ،خیبر پختونخوا میں کارخانوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ Read More »

ملاکنڈ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا

ملاکنڈ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا

ملاکنڈ کی تحصیل درگئی میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو گولیاں مار کرقتل کردیاگیا ۔ ملاکنڈ جیل سے قتل کے الزام میں قید قیصر نامی شخص ضمانت پر اپنی ماں کے ہمراہ اپنے گائوں مردان جارہاتھا کہ درگئی کے مقام پر دوسری کار میں سوار مسلح افراد نے اندھا

ملاکنڈ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا Read More »

پاکستان نیوی کی انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق “کوموڈو 25” میں شرکت

پاکستان نیوی کا جہاز پی این ایس اصلت نے انڈونیشیا کی بحریہ کی میزبانی میں ہونے والی کثیر القومی بحری مشق “کوموڈو 25” کے پانچویں ایڈیشن میں شرکت کی۔ اس مشق کا مقصد بحری تعاون اور علاقائی سلامتی کو فروغ دینا تھا، جس میں 38 ممالک کی بحری افواج شریک ہوئیں۔ مشق کا آغاز ایک

پاکستان نیوی کی انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق “کوموڈو 25” میں شرکت Read More »

ہمارے صوبے کے پیسے نہیں دیے جارہے، علی امین گنڈاپور

افغانستان سے بات چیت کے لیے سیاسی اتحاد ضروری ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، علی امین خان گنڈا پور نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے افغانستان کے ساتھ بات چیت کی اہمیت پر زور دیا۔  انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی اتحاد کی ضرورت ہے اور اس مقصد کے لیے بات چیت ایک موثر طریقہ کار ہے۔ وزیراعلیٰ نے انکشاف کیا

افغانستان سے بات چیت کے لیے سیاسی اتحاد ضروری ہے، علی امین گنڈاپور Read More »

مسلم لیگ ن کے پی کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات کی افغان کونسل جنرل سے اہم ملاقات

مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضرحیات نے پشاور میں مقیم افغانستان کے کونسل جنرل حافظ محب اللہ سے ملاقات کی،ملاقات  میں دونوں ممالک کے مابین طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی پر تفصیل سے بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں افغان سفارتکار نے کہا کہ دونوں ممالک امن کے خواہاں ہیں

مسلم لیگ ن کے پی کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات کی افغان کونسل جنرل سے اہم ملاقات Read More »

Scroll to Top