پختونخوا ڈیجیٹل

بنوں میں افسوسناک حادثہ،بچوں سمیت پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے

فتنہ الخوارج کے بنوں حملے کے نتیجے میں معصوم لوگوں کی مزید شہادتیں

فتنہ الخوارج کے بنوں حملے کے نتیجے میں معصوم لوگوں کی مزید شہادتیں، سیکیورٹی ذرائع معصوم شہریوں کی شہداتوں کی تعداد بڑھ کر 12 جبکہ زخمیوں کی تعداد 32 ہو چکی ہے، سیکیورٹی ذرائع تین معصوم شہری مسجد میں شہید ہوئے، سیکیورٹی ذرائع جبکہ باقی معصوم شہری بارودی دھماکے سے بازار میں پھٹنے والی گاڑی […]

فتنہ الخوارج کے بنوں حملے کے نتیجے میں معصوم لوگوں کی مزید شہادتیں Read More »

بنوں: امن و امان کی صورتحال کے باعث بی ایس فرسٹ سمسٹر کا پرچہ ملتوی

بنوں یونیورسٹی نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر بی ایس فرسٹ سمسٹر کا پرچہ جو آج 5 مارچ 2025 کو ہونے والا تھا اگلے احکامات تک ملتوی کر دیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ملتوی ہونے والے پرچے کی تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔ تاہم باقی تمام پرچے

بنوں: امن و امان کی صورتحال کے باعث بی ایس فرسٹ سمسٹر کا پرچہ ملتوی Read More »

بنوں: 12 شہید، 32 زخمی افراد کی زندگیوں کو بچایا گیا، ریسکیو آپریشن کامیاب

بنوں: بنوں میں ہونے والے ریسکیو آپریشن میں 41 افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق، اس آپریشن کے دوران 32 افراد زخمی ہوئے جبکہ 12 افراد شہید ہو گئے، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر بخت اللہ وزیر نے کی، جن کے

بنوں: 12 شہید، 32 زخمی افراد کی زندگیوں کو بچایا گیا، ریسکیو آپریشن کامیاب Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کا پختونخوا میں دہشتگردی پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بنوں میں حالیہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے عوام کی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں کی بے حسی اور لاپرواہی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پختونخوا

عوامی نیشنل پارٹی کا پختونخوا میں دہشتگردی پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ Read More »

چیف سیکرٹری کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی اجلاس، سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم اقدامات

پشاور: انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے میں اقتصادی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا

چیف سیکرٹری کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی اجلاس، سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم اقدامات Read More »

معدنیات کی رائلٹی 5.4 ارب روپے تک پہنچی، خیبر پختونخوا کی سالانہ رپورٹ جاری

پشاور: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا، شہاب علی شاہ کی زیرِ صدارت محکمہ خزانہ کا ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کی مالی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری خزانہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، جس میں بجٹ منصوبہ بندی، فنڈز کی تقسیم اور مختلف شعبوں میں

معدنیات کی رائلٹی 5.4 ارب روپے تک پہنچی، خیبر پختونخوا کی سالانہ رپورٹ جاری Read More »

چیئرمین سینٹ اور وزیراعظم کی بنوں کینٹ حملے کی مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے بنوں کینٹ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے حملے کو پاکستان دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر ہمارے

چیئرمین سینٹ اور وزیراعظم کی بنوں کینٹ حملے کی مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت Read More »

افغان تاجرکے ویزے میں توسیع کا کیس،پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

پشاور ہائی کورٹ کا حکومت کو پرائیویٹ پبلشرز کے ساتھ درسی کتابوں کی چھپائی کے معاہدوں سے روکنے کا حکم

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کو نجی پبلشرز کے ساتھ درسی کتب کی چھپائی اور منافع میں شراکت داری کے معاہدے کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ یہ حکم پشاور ہائی کورٹ میں دائر ایک درخواست کی سماعت کے دوران جاری کیا گیا، جہاں عدالت نے حکومتی پالیسی پر سوالات اٹھائے۔ جسٹس وقار احمد اور جسٹس

پشاور ہائی کورٹ کا حکومت کو پرائیویٹ پبلشرز کے ساتھ درسی کتابوں کی چھپائی کے معاہدوں سے روکنے کا حکم Read More »

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، صوبے میں امن و ترقی کے امور پر گفتگو

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنر جین میرئیٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، صوبے میں امن و ترقی کے امور پر گفتگو Read More »

کوہاٹ میں اربوں کے تزئینی منصوبے زبوں حالی کا شکار

کوہاٹ شہر کی خوبصورتی کے لیے اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے تزئینی منصوبے مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث زبوں حالی کا شکار ہو گئے ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق ہنگو روڈ، پنڈی روڈ، اور یونیورسٹی روڈ پر کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے داخلی دروازے ناقص تعمیرات کی

کوہاٹ میں اربوں کے تزئینی منصوبے زبوں حالی کا شکار Read More »

Scroll to Top