پختونخوا ڈیجیٹل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بنوں حملہ کی مذمت، انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پشاور۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں حملے کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا ہے۔ […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بنوں حملہ کی مذمت، انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس Read More »

مردان پولیس نے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی، 172 اشتہاری گرفتار

مردان پولیس نے گزشتہ ماہ کی گئی کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق مردان پولیس نے فروری میں 172 اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا، جبکہ غیر قانونی اسلحہ اور بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، ان کارروائیوں سے علاقے میں

مردان پولیس نے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی، 172 اشتہاری گرفتار Read More »

Arbab Niaz Cricket Stadium

ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام خود سے منسوب کیے جانے پر عمران خان کا اظہار ناراضگی

پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام خود سے منسوب کیے جانے پر عمران خان نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خیبرپختونخواہ حکومت کو ارباب نیاز اسٹیڈیم کا پرانا نام بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔  تفصیلات کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے منگل کے روز اڈیالہ جیل

ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام خود سے منسوب کیے جانے پر عمران خان کا اظہار ناراضگی Read More »

Govt school

ایبٹ اباد، مالک اراضی نے گورنمنٹ پرائمری سکول باغ کو تالا لگا دیا

ضلع ایبٹ آباد میں محکمہ تعلیم کی جانب سے وعدے کے مطابق چوکیدار بھرتی نہ کرنے پر اراضی مالک نے سرکاری سکول کو تالا لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ایبٹ اباد میں گورنمنٹ پرائمری سکول باغ کو مالک اراضی نے تالا لگا دیا، جس سے مذکورہ سکول میں زیر تعلیم 300 بچوں کا

ایبٹ اباد، مالک اراضی نے گورنمنٹ پرائمری سکول باغ کو تالا لگا دیا Read More »

پس پردہ کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پس پردہ کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ ہماری بات چیت شروع ہوئی تھی لیکن اسکا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔۔ ان کا کہنا تھاکہ حکومت مذاکرات کو چلانے میں ناکام رہی

پس پردہ کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، بیرسٹر گوہر Read More »

خیبرپختونخوا کے وزراء نے دفاتر آنا چھوڑ دیا، سائلین مایوس لوٹنے پر مجبور

محمد اعجاز آفریدی پشاور : خیبرپختونخوا کابینہ کے وزراء، معاونین خصوصی اور مشیران نے رمضان المبارک کے دوران اپنے دفاتر آنا بھی چھوڑ دیا ہے، جس کے باعث سائلین کے مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے وہ مایوسی کے عالم میں واپس لوٹ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، صوبے کے مختلف علاقوں سے آنے

خیبرپختونخوا کے وزراء نے دفاتر آنا چھوڑ دیا، سائلین مایوس لوٹنے پر مجبور Read More »

بشریٰ بی بی نے مشال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی، نے اپنی ترجمان مشال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل تابش فاروق نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے چار نئے فوکل پرسنز مقرر کیے

بشریٰ بی بی نے مشال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا Read More »

جنید اکبر

بے روزگاری ،مہنگائی ،حکومت کی ایک سالہ کارکردگی ”زیرو“ ہے،جنید اکبر

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر کڑی تنقید، بولےکہ ملک میں کاروبار کیلئے مواقع نہیں ہے ، زرمبادلہ نہیں ہے ،امن و امان کی بدتر صورتحال ہے، آئین کی بالادستی قائم ہے ہی نہیں ،لوگ تنخواہوں سے اپنے بل نہیں دے سکتے عدالتوں سے ریلیف مل

بے روزگاری ،مہنگائی ،حکومت کی ایک سالہ کارکردگی ”زیرو“ ہے،جنید اکبر Read More »

آئی جی خیبر پختونخوا ذولفقار حمید کی دارالعلوم حقانیہ آمد ،ورثاءسے ملاقات

آئی جی خیبر پختونخوا ذولفقار حمید کی دارالعلوم حقانیہ آمد ،ورثاءسے ملاقات

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے آج اکوڑہ خٹک نوشہرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بروز جمعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامعہ مسجد کے دروازہ پر دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی پر ہونے والے خودکش حملے کے اندوہناک واقعے میں انکی شہادت پر افسوس کا اظہار

آئی جی خیبر پختونخوا ذولفقار حمید کی دارالعلوم حقانیہ آمد ،ورثاءسے ملاقات Read More »

شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں آغاز ہو گیا

شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں آغاز ہو گیا

شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق درختوں میں اضافہ کر کے کاربن پر قابو پانا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ ہے شجرکاری کی اہمیت و افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک قدآور اور توانا درخت روزانہ 220 لیٹر آکسیجن مہیا کرتا ہے جو

شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں آغاز ہو گیا Read More »

Scroll to Top