آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: ایل اے 27 کا ملتوی الیکشن 4 اگست کو ہوگا، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان
مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے اعلان کیا ہے کہ حلقہ ایل اے 27 میں ملتوی ہونے والا انتخاب اب منگل 4 اگست کو منعقد ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکیں بند ہونے کے باعث […]










