پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گر گئی، 6 مزدور زخمی

کاشف عزیز پشاور: شاہ عالم شکرپورہ کے علاقے میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار اچانک گرنے سے 6 مزدور زخمی ہو گئے، جنہیں ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیمیں فوری طور […]

پشاور میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گر گئی، 6 مزدور زخمی Read More »

نئے صوبوں کی بات غیر آئینی، محسن نقوی عہدہ چھوڑ دیں، نثار کھوڑو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے نئے صوبوں سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی بات آئینی طریقہ کار کے بغیر کرنا غیر آئینی ہے، اس لیے ایسے بیانات دینے والوں کو وفاقی وزارت داخلہ جیسے اہم منصب

نئے صوبوں کی بات غیر آئینی، محسن نقوی عہدہ چھوڑ دیں، نثار کھوڑو Read More »

افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی جاری، 592 کارگو گاڑیاں بھی پاکستان پہنچ گئیں

طورخم: افغانستان میں سرحدی بندش کے باعث پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مزید 110 پاکستانی طلبہ طورخم بارڈر کے راستے بحفاظت پاکستان پہنچ گئے۔ بارڈر حکام کے مطابق افغانستان میں موجود 592 پاکستانی کارگو گاڑیاں بھی سرحد عبور کرکے وطن واپس آ چکی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ

افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی جاری، 592 کارگو گاڑیاں بھی پاکستان پہنچ گئیں Read More »

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا آغاز

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل شروع ہو گیا۔ انتخابات میں مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی، جماعت اسلامی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا آغاز Read More »

امریکی صدر کا ایران پر فوری حملہ مؤخر کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار تھا تاہم ایران اور مشرقِ وسطیٰ کے چند دیگر ممالک کی جانب سے معاہدے کی درخواست کے بعد ممکنہ حملہ فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے

امریکی صدر کا ایران پر فوری حملہ مؤخر کرنے کا اعلان Read More »

سیریز بچانے کا آخری موقع، پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج سے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سیریز برابر کرنے کے لیے لازمی فتح درکار ہے، میزبان ویسٹ انڈیز کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں چند تبدیلیوں کا

سیریز بچانے کا آخری موقع، پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا Read More »

مجھے عہدہ یا اختیار نہیں، کام کرنے کی آزادی چاہیے، سابق کرکٹر یونس خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ انہیں کسی قسم کی طاقت یا اختیار کی خواہش نہیں بلکہ وہ صرف ایسا کردار چاہتے ہیں جہاں انہیں کام کرنے کی مکمل آزادی اور ذمہ داری دی جائے۔ یونس خان کا کہنا تھا کہ مجھے کوئی پاور نہیں

مجھے عہدہ یا اختیار نہیں، کام کرنے کی آزادی چاہیے، سابق کرکٹر یونس خان Read More »

ذرا سی مشقت پر سانس پھولنے لگے تو اسے نظر انداز نہ کریں، یہ کس بیماری کا اشارہ ہو سکتا ہے؟

روزمرہ زندگی میں تھوڑا سا چلنے، تیز قدموں سے چلنے، دوڑنے یا سیڑھیاں چڑھنے کے دوران سانس پھولنا ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ ماضی میں یہ شکایت زیادہ تر بڑی عمر کے افراد میں دیکھی جاتی تھی لیکن اب نوجوان بھی اس کیفیت کا شکار ہو رہے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق اگر

ذرا سی مشقت پر سانس پھولنے لگے تو اسے نظر انداز نہ کریں، یہ کس بیماری کا اشارہ ہو سکتا ہے؟ Read More »

خلا میں قدرتی شکر کی موجودگی کا انکشاف

سائنس دانوں نے خلا میں قدرتی شکر کی موجودگی دریافت کر کے کائنات میں زندگی کے آغاز سے متعلق تحقیق کے ایک نئے باب کا آغاز کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت اس بات کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے کہ زمین پر زندگی کے بنیادی اجزا کیسے وجود میں آئے۔ محققین

خلا میں قدرتی شکر کی موجودگی کا انکشاف Read More »

خاران شہر میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے

بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے اور امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کے مقصد سے خاران شہر میں داخل ہونے کی

خاران شہر میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے Read More »

Scroll to Top