پختونخوا ڈیجیٹل

دیر لوئر دریائے پنجکوڑہ میں لڑکی سمیت 2 افراد ڈوب گئے

دیر لوئر: شگوکس کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک لڑکی اور ایک نوجوان لاپتہ ہو گئے، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق گزشتہ شام ایک 15 سالہ لڑکی دریائے […]

دیر لوئر دریائے پنجکوڑہ میں لڑکی سمیت 2 افراد ڈوب گئے Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، ہنگو آپریشن میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر مارا گیا

 سیکیورٹی فورسز نے ضلع ہنگو کے علاقے چھپڑی نریاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے اہم کمانڈر معاویہ کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا معاویہ خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ تھا اور کرم میں کمانڈر کاظم

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، ہنگو آپریشن میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر مارا گیا Read More »

مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی بڑی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، مظفرآباد ڈویژن میں اب پولنگ شام 6 بجے تک جاری رہے گی، جبکہ اس سے قبل پولنگ کا مقررہ وقت شام 5

مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا Read More »

وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں پڑنے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) کی نمائندہ تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ وارچہ راک سالٹ کان کی لیز منسوخی کے معاملے سے نہ صرف مجوزہ 20 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ ہے بلکہ ہزاروں ملازمین کے روزگار اور معدنی شعبے میں سرمایہ کاروں

وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں پڑنے کا خدشہ Read More »

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 10 دن کی عمر کے افغان بچے کو علاج کے لیے پاکستان داخلے کی اجازت

طورخم: انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طورخم بارڈر کے راستے 10 روزہ بیمار افغان بچے کو والدین کے ہمراہ پاکستان داخلے کی اجازت دے دی گئی تاکہ اسے فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کا نومولود بچہ طبی علاج کا

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 10 دن کی عمر کے افغان بچے کو علاج کے لیے پاکستان داخلے کی اجازت Read More »

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، دو اہلکار زخمی، تحقیقات شروع

پشاور: پیرزکوڑی پل کے قریب تھانہ گلبہار کی پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جبکہ گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق دھماکہ خیز مواد روڈ کنارے گرین بیلٹ میں نصب کیا گیا تھا، جسے پولیس موبائل کو

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، دو اہلکار زخمی، تحقیقات شروع Read More »

AI پر بریفنگ جاری تھی، وزیرِ تعلیم کو بات سمجھ نہ آئی، طالبہ نے پشتو میں سمجھا دیا

چارسدہ: مصنوعی ذہانت (AI) اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے دور میں چارسدہ میں ہونے والی ایک بریفنگ کے دوران صوبائی وزیرِ تعلیم مینا خان آفریدی کا ایک بیان توجہ کا مرکز بن گیا، جب انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں پیش کی جانے والی بریفنگ سمجھ نہیں آ رہی۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ سے

AI پر بریفنگ جاری تھی، وزیرِ تعلیم کو بات سمجھ نہ آئی، طالبہ نے پشتو میں سمجھا دیا Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: ایل اے 27 کا ملتوی الیکشن 4 اگست کو ہوگا، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان

مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے اعلان کیا ہے کہ حلقہ ایل اے 27 میں ملتوی ہونے والا انتخاب اب منگل 4 اگست کو منعقد ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکیں بند ہونے کے باعث

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: ایل اے 27 کا ملتوی الیکشن 4 اگست کو ہوگا، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان Read More »

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات، لکی مروت سمیت خیبرپختونخوا میں پولنگ پرامن انداز میں جاری

غلام اکبر مروت لکی مروت: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں کشمیری مہاجرین کی نشست ایل اے 45 کشمیر ویلی 6 پر لکی مروت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں پولنگ کا عمل پرامن ماحول میں جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا،

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات، لکی مروت سمیت خیبرپختونخوا میں پولنگ پرامن انداز میں جاری Read More »

صوابی کے علاقے انبار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

استخار احمد یوسفزئی صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے انبار میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 صوابی کے مطابق فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، جہاں زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد

صوابی کے علاقے انبار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی Read More »

Scroll to Top