پاکستان

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے

سرکاری حکام کے مطابق واپسی کی اس تازہ لہر میں ان پاکستانی خواتین کو بھی واپس بھیج دیا گیا ہے جو شادی کے بعد بھارت گئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک کے شہریوں کی وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ آج لاہور کے واہگہ بارڈر کے […]

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے Read More »

ایل او سی پر غیر معمولی سرگرمیاں، بھارتی فوج نے سرحدی دیہات خالی کرا لیے

ایل او سی پر غیر معمولی سرگرمیاں، بھارتی فوج نے سرحدی دیہات خالی کرا لیے

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل و حرکت نے خطے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، مودی سرکار کی ہدایت پر بھارتی افواج نے ایل او سی سے متصل تمام سرحدی دیہات خالی کرا لیے ہیں، جس سے خطے میں

ایل او سی پر غیر معمولی سرگرمیاں، بھارتی فوج نے سرحدی دیہات خالی کرا لیے Read More »

معدنیات بل پر تحفظات بے بنیاد، صوبائی خودمختاری برقرار ہے، علی امین گنڈاپور

معدنیات بل پر تحفظات بے بنیاد، صوبائی خودمختاری برقرار ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ معدنیات بل پر مفروضوں کی سیاست بند کی جائے، صوبائی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیںکیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ مجوزہ معدنیات بل میں کسی بھی ادارے یا فریق کو صوبائی اختیارات دینے کی کوئی

معدنیات بل پر تحفظات بے بنیاد، صوبائی خودمختاری برقرار ہے، علی امین گنڈاپور Read More »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سخت نوٹس، 7.5 ارب کی بے ضابطگیاں، 30 جون تک ریکوری کی ڈیڈلائن

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سخت نوٹس، 7.5 ارب کی بے ضابطگیاں، 30 جون تک ریکوری کی ڈیڈلائن

پبلک اکائونٹس کمیٹی نے 30جون تک ریکوری مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے نیشنل فوڈ سکیورٹی ڈویژن میں مالی بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور 30 جون تک ریکوری مکمل

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سخت نوٹس، 7.5 ارب کی بے ضابطگیاں، 30 جون تک ریکوری کی ڈیڈلائن Read More »

پاک بھارت کشیدگی شدت اختیار کر گئی،دفاعی عہدیداروں نے ہائی کمیشنز چھوڑ دیئے، عملہ محدود

پاک بھارت کشیدگی شدت اختیار کر گئی،دفاعی عہدیداروں نے ہائی کمیشنز چھوڑ دیئے، عملہ محدود

پاک بھارت تعلقات میں جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے دفاعی عہدیداروں کو وطن واپس بلا لیا ، سفارتی سطح پر تناؤ میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ملٹری، ایئر اور نیول ایڈوائزرز کو بھارتی حکومت نے ’’ناپسندیدہ افراد‘‘ (Persona

پاک بھارت کشیدگی شدت اختیار کر گئی،دفاعی عہدیداروں نے ہائی کمیشنز چھوڑ دیئے، عملہ محدود Read More »

بھارتی رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں فضائی نگرانی ، پاک فضائیہ کی کارروائی سے طیارے واپس

بھارتی رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں فضائی نگرانی ، پاک فضائیہ کی کارروائی سے طیارے واپس

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی طیاروں کی جارحانہ تعیناتی نے بھارتی پائلٹس کو بوکھلا کر رکھ دیا، جس کے باعث وہ اپنی حدود کے اندر ہی واپس پلٹنے پر مجبور ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب ایک حساس لمحہ اس وقت پیدا ہوا جب بھارتی فضائیہ کے

بھارتی رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں فضائی نگرانی ، پاک فضائیہ کی کارروائی سے طیارے واپس Read More »

فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں نریندر مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے، بیرسٹر سیف

بھارتی پروپیگنڈے کا پول کھل گیا، اپنے ہی جنرل نے فالس فلیگ آپریشن کا راز فاش کر دیا، بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بھارتی پروپیگنڈے کا پول کھل گیا، فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا خود بھارتی جنرل نے پھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کا پردہ فاش اب

بھارتی پروپیگنڈے کا پول کھل گیا، اپنے ہی جنرل نے فالس فلیگ آپریشن کا راز فاش کر دیا، بیرسٹر سیف Read More »

خیبر پختونخوا سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی جاری، 631 افغان شہری طورخم کے ذریعے روانہ

خیبر پختونخوا سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی جاری، 631 افغان شہری طورخم کے ذریعے روانہ

خیبر پختونخوا سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی جاری، 631 افغان باشندے طورخم کے ذریعے روانہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت تارکین وطن کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق گزشتہ روز 631 افغان سیٹزن کارڈ کے حامل افراد

خیبر پختونخوا سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی جاری، 631 افغان شہری طورخم کے ذریعے روانہ Read More »

پاکستان اور بھارت کشیدگی سے گریز کریں، حل تلاش کریں،امریکا کا دونوں ممالک کو پیغام

پاکستان اور بھارت کشیدگی سے گریز کریں، حل تلاش کریں،امریکا کا دونوں ممالک کو پیغام

امریکا نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں اضافے سے گریز کریں اور موجودہ صورتحال کا سفارتی و ذمہ دارانہ حل تلاش کریں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے حالیہ واقعے

پاکستان اور بھارت کشیدگی سے گریز کریں، حل تلاش کریں،امریکا کا دونوں ممالک کو پیغام Read More »

عمران خان نے کہا بھارت کیخلاف متحد ہیں، فیصل چوہدری نے مزید کیا بات چیت کی ؟ جانئے

عمران خان نے کہا بھارت کیخلاف متحد ہیں، فیصل چوہدری نے مزید کیا بات چیت کی ؟ جانئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف متحد ہیں، مودی کے اقدامات نے قوم کو یکجا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے وکلاء فیصل چوہدری، عثمان ریاض گل، ظہیر عباس، محمود جوئیہ اور ہارون نواز نے اہم ملاقات کی، جس میں موجودہ ملکی

عمران خان نے کہا بھارت کیخلاف متحد ہیں، فیصل چوہدری نے مزید کیا بات چیت کی ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top