بھارت ہماری ایئر فورس کے پروفیشنلزم کا مقابلہ نہیں کر سکتا، رانا ثنا اللہ
مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بھارت ہمیں جذبے میں مات نہیں دے سکتا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہیں اور جنگ کی کوئی صورتحال نہیں ہے۔ انہوں نے کہا […]
بھارت ہماری ایئر فورس کے پروفیشنلزم کا مقابلہ نہیں کر سکتا، رانا ثنا اللہ Read More »










