پاکستان

خطرے کی گھنٹی! بھارت کی جانب سے فوجی اقدام کا خدشہ، وفاقی وزیر عطا تارڑ کی وارننگ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹے نہایت حساس ہیں۔ […]

خطرے کی گھنٹی! بھارت کی جانب سے فوجی اقدام کا خدشہ، وفاقی وزیر عطا تارڑ کی وارننگ Read More »

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی، یکم مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی، یکم مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

یکم مئی بروز جمعرات سے خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت معمول سے

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی، یکم مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

ترکیے کے اعلیٰ سطحی وفدکا پاک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ائیر چیف مارشل سے ملاقات

اسلام آباد: چیف آف انٹیلی جنس، ترک جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل یاسر قادی اوغلو کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی ترک وفد نے منگل کے روز پاک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور ایئر چیف مارشل ضیاء احمد بابر سدھو سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں خطے کی جغرافیائی حکمت عملی کی صورتحال،

ترکیے کے اعلیٰ سطحی وفدکا پاک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ائیر چیف مارشل سے ملاقات Read More »

اسحاق ڈار اور اماراتی وزیر خارجہ کے درمیان خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات سمیت کئی اہم ممالک کے وزرائے خارجہ سے سفارتی رابطے کیے۔ ان رابطوں کا مقصد خطے کی بگڑتی صورتحال پر مؤقف پیش کرنا، بھارت کے یکطرفہ اور اشتعال انگیز اقدامات سے آگاہ کرنا اور امن کے

اسحاق ڈار اور اماراتی وزیر خارجہ کے درمیان خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو Read More »

جنگ کا خطرہ، 24 سے 36 گھنٹے اہم، سوشل میڈیا صارفین یک زبان،پاکستان زندہ باد، اللہ اکبر کا نعرہ بلند

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں تیزی سے اضافے کے بعد ملک بھر میں عوامی سطح پر وطن سے محبت اور مسلح افواج سے مکمل اظہار یکجہتی سامنے آ رہا ہے۔ سوشل میڈیا، عوامی بیانات اور مبصرین کی رائے میں ایک ہی پیغام ہے: پاکستان تیار ہے، اور جوابی کارروائی میں لمحہ

جنگ کا خطرہ، 24 سے 36 گھنٹے اہم، سوشل میڈیا صارفین یک زبان،پاکستان زندہ باد، اللہ اکبر کا نعرہ بلند Read More »

روس کا پاک بھارت کشیدگی پر ردعمل سامنے آگیا

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں بھارتی سیاحوں پر حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر روس کی جانب سے باضابطہ ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ روس نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور تمام تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے پرامن

روس کا پاک بھارت کشیدگی پر ردعمل سامنے آگیا Read More »

بھارت اگلے 24 سے 36گھنٹوں میں پاکستان میں فوجی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پہلگام واقعے پر پاکستان کا مؤقف پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے پاس مستند انٹیلی جنس اطلاعات موجود ہیں کہ بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پہلگام حملے کو جواز بنا کر پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا ارادہ

بھارت اگلے 24 سے 36گھنٹوں میں پاکستان میں فوجی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،عطا اللہ تارڑ Read More »

بھارت کی کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بھارت کی ممکنہ جارحیت کے حوالے سے شدید خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات موجود ہیں کہ بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پہلگام واقعے کو جواز بنا کر پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا ارادہ

بھارت کی کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ Read More »

بھارت میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے والے شخص کو ہجوم نے تشدد کر کے مار ڈالا

منگلورو (کرناٹک): بھارت میں انتہا پسندی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے، جہاں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر ایک نوجوان کو ہجوم نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر منگلورو میں ایک مقامی کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار

بھارت میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے والے شخص کو ہجوم نے تشدد کر کے مار ڈالا Read More »

قوم کے اتحاد کا مؤثر فورم پارلیمنٹ ہے، بھارت کو ہر محاذ پر جواب دیں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ قومی اتحاد و یکجہتی کے اظہار کے لیے سب سے مؤثر اور معتبر فورم پارلیمنٹ ہے۔ پارلیمان میں تمام سیاسی قوتیں موجود ہیں اور قومی مفاد پر یکجا ہو سکتی ہیں۔ ایک بیان میں خرم دستگیر نے کہا کہ

قوم کے اتحاد کا مؤثر فورم پارلیمنٹ ہے، بھارت کو ہر محاذ پر جواب دیں گے، خرم دستگیر Read More »

Scroll to Top