پاکستان

پاکستان پر الزامات کی بجائے بھارت دہشتگردی کی سرپرستی بند کرے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے جمعہ کو اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کے خلاف بیانات دینے کے بجائے دہشتگردی کی سرپرستی ختم کریں۔ انہوں نے جموں و کشمیر کو ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس […]

پاکستان پر الزامات کی بجائے بھارت دہشتگردی کی سرپرستی بند کرے: ترجمان دفتر خارجہ Read More »

پاکستان کی غذائی اجناس کی برآمدات میں نمایاں کمی

اسلام آباد: پاکستان کی مجموعی غذائی اجناس کی برآمدات میں مارچ کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مارچ 2025 میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 57 کروڑ 61 ہزار ڈالر رہا، جبکہ گزشتہ سال مارچ میں یہ حجم 69 کروڑ 13 لاکھ ڈالر تھا۔ چاول کی برآمدات میں

پاکستان کی غذائی اجناس کی برآمدات میں نمایاں کمی Read More »

خیبر پختونخوا میں لیکچرار اور اساتذہ تنخواہوں کیلئے رو رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں لیکچرار اور اساتذہ اپنی تنخواہوں کے لیے رو رہے ہیں، جبکہ سابق حکومت لاہور میں بار کونسل کو کروڑوں روپے بانٹ رہی تھی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو

خیبر پختونخوا میں لیکچرار اور اساتذہ تنخواہوں کیلئے رو رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی Read More »

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 22 اپریل کو طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔ سینیٹ اجلاس کے بارے میں ایوان صدر سے باضابطہ حکمنامہ جاری کر دیا گیا، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سینیٹ کا اجلاس منگل 22 اپریل کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں اہم قومی امور،

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 22 اپریل کو طلب کرلیا Read More »

پی سی بی نے جیسن گلیسپی کے واجبات کے دعوے مسترد کر دیے

پی سی بی نے جیسن گلیسپی کے واجبات کے دعوے مسترد کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے واجبات کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق جیسن گلیسپی نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور مقررہ نوٹس پیریڈ پورا کیے بغیر اچانک استعفیٰ دے دیا۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ کوچ نے

پی سی بی نے جیسن گلیسپی کے واجبات کے دعوے مسترد کر دیے Read More »

کوئی ایسا ہے جو پارٹی کیلئے باہر نکلے ؟ شیر افضل مرو ت

شیر افضل مروت نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے یوٹیوبرز شہباز گل اور عمران ریاض خان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان افراد نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی جدوجہد کو ذاتی مالی مفادات کے لیے استعمال کیا۔ شیر افضل مروت نے اپنے ایکس

شیر افضل مروت نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا Read More »

پی آئی اے کی پہلی پرواز لاہور سے باکو پہنچ گئی، مسافروں کا شاندار استقبال

پی آئی اے کی پہلی پرواز لاہور سے باکو پہنچ گئی، مسافروں کا شاندار استقبال

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پہلی براہ راست پرواز پی کے 159 لاہور سے 152 مسافروں کو لے کر باکو پہنچ گئی۔ باکو ایئرپورٹ پر پرواز اور مسافروں کا پرتپاک استقبال کیا گیا، پاکستانی سفیر قاسم محی الدین سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ خوشگوار موقع پر کیک کاٹا گیا اور مسافروں میں تحائف بھی تقسیم

پی آئی اے کی پہلی پرواز لاہور سے باکو پہنچ گئی، مسافروں کا شاندار استقبال Read More »

آٹا، آلو، گھی، چینی، ٹماٹر ، مرغی اور دالیں سستی ہو گئیں

اسلام آباد : وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی کی رفتار میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ روزمرہ استعمال کی 16 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 18 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.69

آٹا، آلو، گھی، چینی، ٹماٹر ، مرغی اور دالیں سستی ہو گئیں Read More »

پی ایس ایل سیزن 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی مسلسل چوتھی فتح، کراچی کنگز کو ہرا دیا

پی ایس ایل سیزن 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی مسلسل چوتھی فتح، کراچی کنگز کو ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فاتحانہ پیش قدمی جاری، کراچی کنگز کو شکست دے کر چوتھی مسلسل فتح حاصل کرلی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کا 129 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں 6وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ کپتان شاداب خان نے 47اور صاحبزادہ فرحان نے 30رنز بنائے، اعظم خان

پی ایس ایل سیزن 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی مسلسل چوتھی فتح، کراچی کنگز کو ہرا دیا Read More »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، پانچ پاکستانی جاں بحق، متعدد زخمی

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق، متعدد زخمی

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کو لے جانے والی بس المناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں جن کا تعلق پاکستان کے ضلع بہاولنگر سے ہے۔ حادثہ اس

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

Scroll to Top