شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کی 87ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
لاہور: شاعر مشرق، مفکر پاکستان اور تحریک پاکستان کے روح رواں ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی آج 87 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں مختلف تقاریب، سیمینارز اور دعائیہ اجتماعات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں قوم اس عظیم رہنما کو یاد کر رہی ہے جس […]
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کی 87ویں برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »










