”ڈیرہ جات ایونٹ“ نے ثابت کردیا کہ ڈیرہ اسماعیل خان پرامن علاقہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈ اپور نے کہا ہے کچھ لوگ یہ تاثر دیتے ہیں کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں شام کے بعد لوگ گھروں سے نہیں نکلتے مگر “ڈیرہ جات ایونٹ” نے یہ بات غلط ثابت کردی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ جات آف روڈ چیلنجنگ جیپ ریلی کی اختتامی تقریب ہوئی جس میں […]










