مراد سعید کا سوات میں احتجاجی مارچ کا یکطرفہ اعلان ، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کےتحفظات
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم ارکان نے مراد سعید کی جانب سے گیارہ اپریل کو سوات میں احتجاجی مارچ کے یکطرفہ اعلان پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مراد سعید کے اعلان کے بعد معاملہ جیل میں قیدپارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کے روبرو اُٹھایا جائیگا اور […]
مراد سعید کا سوات میں احتجاجی مارچ کا یکطرفہ اعلان ، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کےتحفظات Read More »










