21 سال بعد پی آئی اے نے 26 ارب روپے کا منافع حاصل کیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے 21 سال کے بعد پہلی بار خالص منافع حاصل کیا ہے، جس سے نہ صرف ادارے کی مالی حالت میں بہتری آئی ہے بلکہ یہ قومی ائیرلائن کی کارکردگی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 2024 کے سالانہ مالی نتائج کی منظوری دی، […]
21 سال بعد پی آئی اے نے 26 ارب روپے کا منافع حاصل کیا Read More »










