چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
تاشقند :چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور ازبک صدر کی ملاقات آئی پی یو کی 150 ویں اسمبلی کے موقع پر تاشقند میں ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے آئی پی یو اسمبلی […]
چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ Read More »










