پاکستان

پاکستان میں مہنگائی کا گراف نیچے، عوام کے لیے خوشی کی خبر

پاکستان میں مارچ 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید کمی واقع ہوئی ہے، جو کہ عوام کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق مارچ 2025 میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد رہی، جو فروری میں 1.5 فیصد تھی، جب کہ گزشتہ سال مارچ 2024 میں یہ شرح 20.7 […]

پاکستان میں مہنگائی کا گراف نیچے، عوام کے لیے خوشی کی خبر Read More »

پاکستان ٹیرف معاملے پر امریکا سے مذاکرات کرے گا، سفیر رضوان سعید

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ٹیرف کے معاملے پر امریکا سے مذاکرات شروع کرنے جا رہا ہے۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے امریکا کے ساتھ اس مسئلے پر بات چیت شروع کرنا ضروری ہے۔ سفیر نے بتایا کہ

پاکستان ٹیرف معاملے پر امریکا سے مذاکرات کرے گا، سفیر رضوان سعید Read More »

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

گڑھی خدا بخش بھٹو: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔  شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ جلسے کے اسٹیج

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے Read More »

بجلی کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی کامیابی ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے، اور اس تبدیلی کو جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ “بجلی کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی

بجلی کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی کامیابی ہے، حافظ نعیم الرحمان Read More »

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے، پاکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے آپ کو خوشخبری سنانے آیا ہوں اور الحمدللہ وہ وعدہ پورا ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکج بارے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان Read More »

پشاور ،غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں ،افغان مہاجرین اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگٹڈ اپریشن

پشاور ،غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں ،افغان مہاجرین اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگٹڈ اپریشن

پشاور میں،غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں ،افغان مہاجرین اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس ٹارگٹڈ اپریشن تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں پولیس کی جانب سے امن وامان کی صورتحال اور جرائم کی تدارک کےلئے جرائم پیشہ افراد غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں اور افغان مہاجرین کے خلاف ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ مزید

پشاور ،غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں ،افغان مہاجرین اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگٹڈ اپریشن Read More »

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے کسی کو نیا ٹاسک نہیں دیا،بیرسٹر سیف نے میڈیا سے اہم مطالبہ کرڈالا

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے کسی کو نیا ٹاسک نہیں دیا،بیرسٹر سیف نے میڈیا سے اہم مطالبہ کرڈالا

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہاکہ میڈیا سے درخواست ہے کہ بغیر تصدیق کے ذرائع سے خبریں نشر کرنےسے بالکل گریز کرے ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں حکومتی معاملات ،دہشتگردی اور افغانستان کے امور پر تبادلہ خیال ہوا

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے کسی کو نیا ٹاسک نہیں دیا،بیرسٹر سیف نے میڈیا سے اہم مطالبہ کرڈالا Read More »

مراد سعید کیخلاف کیس کی سماعت ،احسن اقبال کے وکیل پیش نہ ہوئے ، عدالت سے اہم خبر آگئی

مراد سعید کیخلاف کیس کی سماعت ،احسن اقبال کے وکیل پیش نہ ہوئے ، عدالت سے اہم خبر آگئی

احسن اقبال نےسابق وفاقی وزیراور سینئر رہنما پی ٹی آئی مراد سعید کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی ، وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما

مراد سعید کیخلاف کیس کی سماعت ،احسن اقبال کے وکیل پیش نہ ہوئے ، عدالت سے اہم خبر آگئی Read More »

چمن ، باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیار یاں مکمل

چمن ، باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیار یاں مکمل

کنٹرول روم کی جانب سےبتایا گیا کہ باب دوستی کیمپ میں نادرا کا جدید بائیو میٹرک سسٹم نصب کردیاگیا ،تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں کنٹرول روم کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ باب دوستی کیمپ

چمن ، باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیار یاں مکمل Read More »

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے تیمور سلیم جھگڑا پر کرپشن کے الزامات ،نیا پنڈورابکس کھل گیا

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے تیمور سلیم جھگڑا پر کرپشن کے الزامات ،نیا پنڈورابکس کھل گیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی قائم تین رکنی احتساب کمیٹی نے سابق وزیرخزانہ و صحت تیمورسلیم جھگڑا پر کرپشن کے الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ وزارت خزانہ اور وزارت صحت کے قلمدان کے حوالے سے کمیٹی نے5 مارچ 2025ء کو 14 مختلف الزامات اور سوالات سابق صوبائی وزیر کو بھیجے ۔ تیمور سلیم جھگڑا پر ان سوالات

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے تیمور سلیم جھگڑا پر کرپشن کے الزامات ،نیا پنڈورابکس کھل گیا Read More »

Scroll to Top