صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کےآغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ سے خطاب کریں گے۔ اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پارلیمنٹ ہاؤس میں مہمانوں کے داخلے پر مکمل پابندی […]
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا Read More »










