پاکستان

پاک فضائیہ کے سامنے رافیل کی ناکامی، بھارتی نائب فضائی سربراہ نے ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا

بھارتی عسکری قیادت تاش کے پتوں کی طرح بکھرنے لگی ہے۔ ایک کے بعد ایک اعلیٰ فوجی افسر کی تبدیلی نے نہ صرف بھارت کی عسکری صلاحیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں بلکہ مودی حکومت اور مسلح افواج کے درمیان گہرے اختلافات کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ایئر […]

پاک فضائیہ کے سامنے رافیل کی ناکامی، بھارتی نائب فضائی سربراہ نے ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سیکورٹی صورتحال پر وفاقی حکومت کی جانب سے اہم تعیناتی کی گئی ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی کا

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر Read More »

پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے سے متعلق بھارتی جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

سابق سینئر وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ نے پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے سے متعلق بھارتی جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔ سائرہ افضل تارڑ نے دریائے چناب کا دورہ کرتے ہوئے ویڈیو سے دنیا کو بھارتی پروپیگنڈے کی اصلیت دکھا دی۔ سائرہ افضل تارڑ نے اس موقع پر گفتگو میں

پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے سے متعلق بھارتی جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

پاکستان کی پیشکش پر مودی سرکار کی خاموشی کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا اسی شدت اور تناسب سے جواب دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ بھارتی حملے کو دیکھیں گے اگر خلاف ورزی ہوتی ہے تو ہم نے ردعمل دینا ہے۔

پاکستان کی پیشکش پر مودی سرکار کی خاموشی کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، خواجہ آصف Read More »

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ

پاک فوج کی موثر جواب بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا ،پاک فوج نے دشمن کے متعدد مورچے تباہ کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے مؤثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیاں تباہ کر دیں۔یہ سلسلہ پہلگام واقعے

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا اثر،بھارتی ایئرلائنز ایئربس 320 طیارے گراؤنڈ کرنے پر مجبور

دہلی ،تہران اور ماسکو کی پروازیں طویل اور زائد لاگت کے سبب بھارتی ائیر لائنوں کو نظرثانی کرنے پر مجبور کررہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ایئرلائنز کی پروازوں کو شدید متاثر کیا ہے، خصوصاً ایئربس A320 ساختہ طیارے تکنیکی اور لاجسٹک مشکلات کے باعث گراؤنڈ کیے

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا اثر،بھارتی ایئرلائنز ایئربس 320 طیارے گراؤنڈ کرنے پر مجبور Read More »

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی آئی اے کی گلگت اور سکردو کیلئے پروازیں منسوخ

پاک بھارت کشیدگی کے باعث قومی ایئر لائن پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کیلئے اپنی 10 پروازیں منسوخ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے باعث قومی ایئر لائن پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کیلئے اپنی 10 پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ منسوخ کی گئی پروازوں میں اسلام

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی آئی اے کی گلگت اور سکردو کیلئے پروازیں منسوخ Read More »

نیویارک ٹائمز کا انکشاف، پہلگام حملے کی آڑ میں بھارت کے کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم بے نقاب

نیویارک ٹائمز کا انکشاف، پہلگام حملے کی آڑ میں بھارت کے کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم بے نقاب

نیویارک ٹائمز نے پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کا پردہ فاش کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی حکومت اور انتہا پسند ہندو گروپوں کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے

نیویارک ٹائمز کا انکشاف، پہلگام حملے کی آڑ میں بھارت کے کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم بے نقاب Read More »

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے

سرکاری حکام کے مطابق واپسی کی اس تازہ لہر میں ان پاکستانی خواتین کو بھی واپس بھیج دیا گیا ہے جو شادی کے بعد بھارت گئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک کے شہریوں کی وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ آج لاہور کے واہگہ بارڈر کے

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے Read More »

ایل او سی پر غیر معمولی سرگرمیاں، بھارتی فوج نے سرحدی دیہات خالی کرا لیے

ایل او سی پر غیر معمولی سرگرمیاں، بھارتی فوج نے سرحدی دیہات خالی کرا لیے

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل و حرکت نے خطے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، مودی سرکار کی ہدایت پر بھارتی افواج نے ایل او سی سے متصل تمام سرحدی دیہات خالی کرا لیے ہیں، جس سے خطے میں

ایل او سی پر غیر معمولی سرگرمیاں، بھارتی فوج نے سرحدی دیہات خالی کرا لیے Read More »

Scroll to Top