پی ایس ایل

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کیلئے باہر

راولپنڈیز کے اسٹار فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے پی ایس ایل سے باہر ہو گئے ہیں۔ پی ایس ایل کی فرنچائز راولپنڈیز نے باقاعدہ طور پر نسیم شاہ کے ٹیم سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق نسیم شاہ کراچی کنگز کے خلاف […]

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کیلئے باہر Read More »

پی ایس ایل 11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس مقابلے میں سلطانز نے 167 رنز کا ہدف بآسانی 18ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں ملتان

پی ایس ایل 11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی ہرا دیا Read More »

پی ایس ایل 11،راولپنڈیز کی مسلسل تیسری شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف محض 15ویں اوور میں

پی ایس ایل 11،راولپنڈیز کی مسلسل تیسری شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ہرا دیا Read More »

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 12ویں میچ میں راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے اور حریف ٹیم کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف Read More »

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کا راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر محمد رضوان کی قیادت

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کا راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پی ایس ایل 11،لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو بڑا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 13 اوورز میں 185 رنز کا بڑا مجموعہ ترتیب دے دیا ہے۔ لاہور کے بلے بازوں نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور 14 رنز فی اوور سے زائد کی اوسط برقرار رکھی۔

پی ایس ایل 11،لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو بڑا ہدف Read More »

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کےدرمیان میچ سے متعلق بڑی خبر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے گیارہویں میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹاس شدید بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جمعے کے روز شیڈول اس میچ کا ٹاس اصل وقت کے مطابق شام 6:30 بجے ہونا تھا، تاہم اچانک

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کےدرمیان میچ سے متعلق بڑی خبر Read More »

پی ایس ایل 11، آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابل ہوں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے گیارہویں میچ میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے، میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی

پی ایس ایل 11، آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابل ہوں گے Read More »

اپیل مسترد، فخر زمان اگلے دو میچز نہیں کھیل سکیں گے

پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بال ٹیمپرنگ کیس میں قومی کرکٹر فخر زمان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ان پر عائد دو میچز کی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فخر زمان نے اپنے اوپر عائد ہونے والی اس پابندی کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس پر آج پی سی بی

اپیل مسترد، فخر زمان اگلے دو میچز نہیں کھیل سکیں گے Read More »

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس اہم میچ میں کراچی کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے محمد رضوان الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ کراچی کنگز کی

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت لیا Read More »

Scroll to Top