کھیل

میچ کی جیت کی خوشی کے بیچ دنیتھ ویلالاگے پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں سری لنکن آل راؤنڈر دنیتھ ویلالاگے کے لیے کرکٹ کا میدان اُس وقت ذاتی المیے میں بدل گیا جب انہیں افغانستان کے خلاف میچ کے فوراً بعد اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر موصول ہوئی۔ دنیتھ ویلالاگے کو یہ افسوسناک اطلاع سری لنکن ٹیم کے منیجر کی جانب […]

میچ کی جیت کی خوشی کے بیچ دنیتھ ویلالاگے پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا Read More »

ایشیا کپ: محمد نبی نے سری لنکا کے خلاف رنز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ابو ظبی: ایشیا کپ میں افغانستان کے محمد نبی نے سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے لیے سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ایشیا کپ کے 11 ویں میچ میں افغانستان اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ ہوا جہاں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ

ایشیا کپ: محمد نبی نے سری لنکا کے خلاف رنز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

ایشیاکپ:سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے افغانستان کو ہرا دیا

ابوظبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے 11ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ابوظبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے اس اہم میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ

ایشیاکپ:سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے افغانستان کو ہرا دیا Read More »

ایشیاکپ:افغانستان کا سری لنکا کو بڑا ہدف

ابوظبی میں جاری ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے گیارہویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے۔ یہ اہم میچ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں افغان کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر

ایشیاکپ:افغانستان کا سری لنکا کو بڑا ہدف Read More »

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ :پاکستان اور بھارت کا ٹاکراکب اور کہاں ہوگا؟

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 21 ستمبر بروز اتوار کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور میں رسائی حاصل کی۔ دبئی میں

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ :پاکستان اور بھارت کا ٹاکراکب اور کہاں ہوگا؟ Read More »

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل کے دوسرے راؤنڈ سے باہر

پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل مرحلے کے دوسرے راؤنڈ میں ایونٹ سے باہر ہو گئے، جس کے ساتھ ہی پاکستان کے تمغہ جیتنے کی امیدوں کو بڑا دھچکہ لگا۔ ایونٹ جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری ہے جہاں دنیا بھر کے ٹاپ تھروورز ایکشن میں

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل کے دوسرے راؤنڈ سے باہر Read More »

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں ایکشن میں، دوسری تھرو ضائع

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل میں پاکستان کے ہیرو ارشد ندیم آج میدان میں ایکشن میں نظر آئے، جہاں انہوں نے دنیا کے بہترین تھروورز کے خلاف عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی۔ فائنل راؤنڈ کی پہلی باری میں ارشد ندیم نے 82.73 میٹر کی تھرو کی، جو ایک شاندار آغاز

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں ایکشن میں، دوسری تھرو ضائع Read More »

وَرلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ: ارشد ندیم آج فائنل میں ایکشن میں ہوں گے

پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے ایکشن میں ہوں گے۔ عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم کا مقابلہ دنیا کے بہترین تھروورز سے ہوگا۔ فائنل مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بج کر 23

وَرلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ: ارشد ندیم آج فائنل میں ایکشن میں ہوں گے Read More »

ایشیا کپ، سپر فور میں پاکستان کا بھارت سے اگلا مقابلہ اب کب ہوگا؟جانئے

ایشیا کپ، سپر فور میں پاکستان کا بھارت سے اگلا مقابلہ اب کب ہوگا؟جانئے

پاکستان نے ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے جبکہ یو اے ای

ایشیا کپ، سپر فور میں پاکستان کا بھارت سے اگلا مقابلہ اب کب ہوگا؟جانئے Read More »

ایشیا کپ ٹی 20!پاکستان کی شاندار فتح، یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دیکر سپر فور میں جگہ پکی کرلی

ایشیا کپ ٹی 20!پاکستان کی شاندار فتح، یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دیکر سپر فور میں جگہ پکی کرلی

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے اہم اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ ’’اے‘‘ کے اس مقابلے میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان

ایشیا کپ ٹی 20!پاکستان کی شاندار فتح، یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دیکر سپر فور میں جگہ پکی کرلی Read More »

Scroll to Top