کھیل

قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے مڈل آرڈر بیٹنگ بہتر بنانے پر زور دے دیا

ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کے لیے ٹیم تیار ہے لیکن ابھی […]

قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے مڈل آرڈر بیٹنگ بہتر بنانے پر زور دے دیا Read More »

ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی حرکت سے بھارت بے نقاب، طارق فضل چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بھارت نے کرکٹ کے میدان میں خود کو بے نقاب کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ میچ میں چھوٹی حرکت کی ہے۔

ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی حرکت سے بھارت بے نقاب، طارق فضل چودھری Read More »

ایشیا کپ : پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی

دبئی : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یو اے ای نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس کے جواب میں پاکستان نے

ایشیا کپ : پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی Read More »

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی بہترین تھرو کے باعث فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ارشد ندیم نے اپنی تیسری کوشش میں 85.28 میٹر کی تھرو دی جو کوالیفائی کرنے کے لیے مطلوبہ معیار 84.50 میٹر سے زیادہ تھی۔ اس

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

تیاریاں مکمل، پاکستان اور یو اے ای میچ شیڈول کے مطابق ہوگا

تیاریاں مکمل، پاکستان اور یو اے ای میچ شیڈول کے مطابق ہوگا

ایشیا کپ کے میچ کے سلسلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم آج شام متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف شیڈول کے مطابق میدان میں اترے گی۔ ٹیم کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ تمام تیاریاں مکمل ہیں اور میچ بغیر کسی تاخیر کے کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے

تیاریاں مکمل، پاکستان اور یو اے ای میچ شیڈول کے مطابق ہوگا Read More »

بھارتی کپتان کی ایک اور گھٹیا حرکت، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار

بھارتی کپتان کی ایک اور گھٹیا حرکت، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار

ایشیا کپ کے دوران بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی ایک اور متنازعہ حرکت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوریا کمار یادیو نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارتی ٹیم ایشیا کپ جیتتی ہے تو وہ ٹرافی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی

بھارتی کپتان کی ایک اور گھٹیا حرکت، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار Read More »

’’وہ پاکستان سے نفرت کرتے ہیں‘‘ مشاہد حسین سید کا پاکستان کو بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا مشورہ

پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے وجود سے خوش نہیں اور وہ پاکستان سے نفرت کرتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ

’’وہ پاکستان سے نفرت کرتے ہیں‘‘ مشاہد حسین سید کا پاکستان کو بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا مشورہ Read More »

کون لے جائے گا فتح؟ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ! ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا آج مدمقابل ہونگے

کون لے جائے گا فتح؟ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ! ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا آج مدمقابل ہونگے

جیولین تھرو کی دنیا کے دو ممتاز حریف، پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا، آج ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایک بار پھر ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گے۔ شائقین کے لیے یہ مقابلہ نہ صرف کھیل کا جوش و خروش لیے ہوئے ہے بلکہ پاک بھارت اسپورٹس رivalry کا

کون لے جائے گا فتح؟ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ! ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا آج مدمقابل ہونگے Read More »

ایشیا کپ تنازع ختم! اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن ریفری مقرر

ایشیا کپ تنازع ختم! اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن ریفری مقرر

ایشیا کپ 2025 کے اہم مرحلے سے قبل ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحفظات کے بعد متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سابق ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن کو نیا میچ ریفری مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات

ایشیا کپ تنازع ختم! اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن ریفری مقرر Read More »

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا یا نہیں؟ خدشات کے بادل برقرار ہیں۔

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا یا نہیں؟ خدشات کے بادل برقرار ہیں۔

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان متوقع میچ کے حوالے سے غیریقینی صورتحال تاحال برقرار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاکستان کی شرکت یا آئندہ میچز کھیلنے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا، مشاورت کا عمل جاری ہے

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا یا نہیں؟ خدشات کے بادل برقرار ہیں۔ Read More »

Scroll to Top