کھیل

فائنل میں ایران کو شکست :پاکستان انڈر 16 میں والی بال کا ’ایشین چیمپئن‘ بن گیا

تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں روایتی حریف ایران کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی اور پہلی بار ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ فائنل کا آغاز ایران کی برتری سے ہواجس نے پہلا […]

فائنل میں ایران کو شکست :پاکستان انڈر 16 میں والی بال کا ’ایشین چیمپئن‘ بن گیا Read More »

محمد آصف نے بھارت کو شکست دے کر عالمی ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

منامہ : بحرین کے دارالحکومت منامہ میں کھیلی گئی عالمی ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستانی عالمی چیمپئن محمد آصف نے بھارت کے وجے نجانی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان زبردست جدوجہد دیکھی گئی اور

محمد آصف نے بھارت کو شکست دے کر عالمی ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی Read More »

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل کر لیا

ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز کا آغاز 20 جولائی سے ہوگا، جب کہ تمام میچز شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔ اسکواڈ میں حال ہی میں سری لنکا کے خلاف کھیلنے

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل کر لیا Read More »

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر آندرے رسل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ویسٹ انڈیز کے معروف اور جارح مزاج آل راؤنڈر آندرے رسل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ رسل رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران اپنے آخری انٹرنیشنل میچز کھیلیں گے۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 20 جولائی

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر آندرے رسل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا Read More »

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو کیوئسٹ کوارٹر فائنل پہنچ گئے

قومی کیوئسٹ محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ میں ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے محمد شہاب کو 2-4 فریمز سے شکست دی۔ محمد آصف کا کھیل پُرسکون، تجربہ کارانہ اور تکنیکی اعتبار سے نہایت

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو کیوئسٹ کوارٹر فائنل پہنچ گئے Read More »

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کی تیاریاں جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا دستہ بنگلہ دیش کے لیے روانہ

کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ بنگلہ دیش کے سلسلے میں قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ کراچی سے ڈھاکہ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ ٹیم براستہ دبئی بنگلہ دیش پہنچے گی جہاں 20 جولائی سے تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آغاز ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دوسرے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا دستہ بنگلہ دیش کے لیے روانہ Read More »

انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کی رنر اپ پاکستان جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ٹیم کا لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران، کوچنگ اسٹاف، اہل خانہ اور شائقین کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر موجود تھی جنہوں نے کھلاڑیوں پر پھول نچھاور کیے

انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کی رنر اپ پاکستان جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی Read More »

لارڈز ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف انگلینڈ کی فتح

لارڈز میں کھیلے گئے پانچ میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو سخت مقابلے کے بعد 22 رنز سے شکست دے دی اور یوں سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت کو دوسری اننگز میں فتح کے لیے 193 رنز کا ہدف ملا لیکن پوری ٹیم 170

لارڈز ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف انگلینڈ کی فتح Read More »

چھ سالہ سفیان محسود کا ایک اور کارنامہ، پانچواں گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا

چھ سالہ سفیان محسود کا ایک اور کارنامہ، پانچواں گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا

پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا پانچواں گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ چھ سالہ سفیان پہلے ہی چار عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں اور اب انہوں نے ایک نیا چیلنجنگ ریکارڈ توڑ کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

چھ سالہ سفیان محسود کا ایک اور کارنامہ، پانچواں گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش، شیڈول جاری

پاکستان شاہینز انگلینڈ روانہ، اسکواڈ کے نام سامنے آ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت سعود شکیل کریں گے۔ پاکستان شاہینز انگلینڈ میں 17 جولائی سے 6 اگست تک دو تین روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلیں گے۔ اس اسکواڈ میں 25 سال سے کم عمر

پاکستان شاہینز انگلینڈ روانہ، اسکواڈ کے نام سامنے آ گئے Read More »

Scroll to Top