کھیل

سابق کرکٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان

پی سی بی کا دورہ انگلینڈ کے لئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت دورہ انگلینڈ میں پاکستان شاہینز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے، ٹیسٹ بیٹر سعود شکیل دورہ انگلینڈ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ […]

پی سی بی کا دورہ انگلینڈ کے لئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان Read More »

پاکستان کے 8 ٹاپ باڈی بلڈرز ایشین چیمپئن شپ کے لیے منتخب

پاکستان کے 8 ٹاپ باڈی بلڈرز ایشین چیمپئن شپ کے لیے منتخب

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ملک بھر سے آئے 122 کھلاڑیوں نے پہلی نیشنل پی ایس بی باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپئن شپ 2025 میں 23 مختلف کیٹیگریز میں بھرپور حصہ لیا۔ مقابلے سینئر، جونیئر، ماسٹر، ایتھلیٹک فزیک اور سپورٹس فزیک کی کیٹیگریز میں منعقد ہوئے۔ ورلڈ اور ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشنز کے

پاکستان کے 8 ٹاپ باڈی بلڈرز ایشین چیمپئن شپ کے لیے منتخب Read More »

کیا بابر اعظم صائم یا فخر کے ساتھ اوپننگ کریں گے؟ فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے وکٹ کیپنگ سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، انہیں بطور اوپنر ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق اگر بابر اعظم ٹیم میں جگہ بناتے ہیں تو وہ صائم ایوب یا فخر

کیا بابر اعظم صائم یا فخر کے ساتھ اوپننگ کریں گے؟ فیصلہ سامنے آگیا Read More »

کوہاٹ پریمیئر فٹبال اکیڈمی میں فیفا منظور شدہ کٹس اور فٹبالز تقسیم

کوہاٹ: ریجنل اسپورٹس آفیسر کوہاٹ ڈویژن انور کمال برکی کی زیر نگرانی کوہاٹ پریمیئر فٹبال اکیڈمی میں فیفا سے منظور شدہ فٹبالز، فٹسال بالز اور کرکٹ کٹس تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں صدر ڈی ایف اے کوہاٹ ضیاء عالم آفریدی، ڈی ایف اے کابینہ، فرحت اللہ آفریدی، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس فرمان اللہ خان مروت، اور

کوہاٹ پریمیئر فٹبال اکیڈمی میں فیفا منظور شدہ کٹس اور فٹبالز تقسیم Read More »

پشاور ٹیک بال چیمپئن شپ اختتام پذیر، ہدایت الرحمٰن اور صفا مروہ نے میدان مار لیا

پشاور ٹیک بال چیمپئن شپ قیوم اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو گئی جس میں مرد و خواتین کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے۔ ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خیبرپختونخوا، تاشفین حیدر، نے اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ چیمپئن شپ میں پشاور کے مختلف علاقوں

پشاور ٹیک بال چیمپئن شپ اختتام پذیر، ہدایت الرحمٰن اور صفا مروہ نے میدان مار لیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے نوشہرہ میں اسپورٹس کمپلیکس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

نوشہرہ:خیبرپختونخوا حکومت نے نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے جدید اسپورٹس کمپلیکس کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ سنگِ بنیاد کی تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی اشفاق احمد نے شرکت کی اور باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت نے نوشہرہ میں اسپورٹس کمپلیکس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا Read More »

حارث رؤف انجری کا شکار ہو کر میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے

کراچی :پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر امریکا کی میجر لیگ کرکٹ (MLC) سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز نے تصدیق کی ہے کہ انجری کے باعث وہ لیگ کے باقی ماندہ میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ سان فرانسسکو یونیکارنز نے اعلان

حارث رؤف انجری کا شکار ہو کر میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے Read More »

کوہ پیما نائلا کیانی کا ہیلی کاپٹر انخلا کے اخراجات میں کمی کا خیرمقدم، فوجی قیادت سے اظہار تشکر

کوہ پیما نائلہ کیانی کا ہیلی کاپٹر انخلا کے اخراجات میں کمی کا خیرمقدم، فوجی قیادت سے اظہار تشکر

پاکستان کی معروف خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پہاڑی چوٹیوں سے ہنگامی انخلا کے لیے ہیلی کاپٹر سروسز کے اخراجات میں نمایاں کمی کو ایک خوش آئند اور دیرینہ مطالبے کی تکمیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ جانیں بچانے اور کوہ پیمائی کو مزید قابلِ رسائی بنانے میں اہم کردار ادا

کوہ پیما نائلہ کیانی کا ہیلی کاپٹر انخلا کے اخراجات میں کمی کا خیرمقدم، فوجی قیادت سے اظہار تشکر Read More »

پاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں 10 تمغے اپنے نام کر لیے

پاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں 10 تمغے اپنے نام کر لیے

کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ایانا نوئیل نے انڈر 12 پلس 40 کلوگرام کلاس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا۔ ایانا نوئیل نے کمیتے کیٹیگری میں بہترین کھیل پیش کیا

پاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں 10 تمغے اپنے نام کر لیے Read More »

پی ایس ایل 11 کا شیڈول فائنل، 8 ٹیمیں میدان میں، ایونٹ آئی پی ایل کے دوران ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کرلیا گیا ہے جس میں اس بار 8 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ اور فرنچائزز کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں آئندہ ایونٹ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ پی ایس ایل 11

پی ایس ایل 11 کا شیڈول فائنل، 8 ٹیمیں میدان میں، ایونٹ آئی پی ایل کے دوران ہوگا Read More »

Scroll to Top