کھیل

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کے باقی میچز ملتوی کر دیے گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے باقی 8میچز ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایل او سی کی صورتحال مزید خراب ہوئی ہے، 78 ڈرونز نے دراندازی کی ہے […]

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کے باقی میچز ملتوی کر دیے گئے Read More »

آئی پی ایل مزید تاخیر کا شکار، غیر ملکی کھلاڑیوں کا کھیلنے سے انکار

پاکستانی ردعمل کے خوف سے بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، آئی پی ایل ایک ہفتے کے لیے ملتوی

پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بھارت کی بزدل حکومت گھبراہٹ کا شکار ہو گئی اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا کہنا ہے کہ لیگ کے ملتوی کرنے کے فیصلے سے پہلے فرنچائزز، براڈکاسٹرز اور سپانسرز

پاکستانی ردعمل کے خوف سے بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، آئی پی ایل ایک ہفتے کے لیے ملتوی Read More »

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  محسن نقوی نے کہا ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو ممکنہ بھارتی حملے کا ہدف بنانا ایک سنگین اور خطرناک اقدام ہے جس کا مقصد ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 10 کو متاثر کر کے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے ماحول کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ محسن نقوی

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، محسن نقوی Read More »

پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل 10 دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ

پاک بھارت حالیہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی تمام میچز متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کھلاڑیوں، عملے، اور شائقین کی سیکیورٹی کو

پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل 10 دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ Read More »

بھارت میں خوف طاری، آئی پی ایل کاجاری میچ روک دیا

پاکستانی وار سے سہمی مودی سرکار نے دھرم شالہ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری آئی پی ایل کے میچ کو رو ک دیا ہے۔ کرک انفو کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے دھرم شالہ سٹیڈیم میں جاری انڈین پریمیئرلیگ کے میچ کو روک دیا گیاہے۔ دہلی کیپیٹلز اور پنجاب کنگز کے درمیان جاری میچ کو

بھارت میں خوف طاری، آئی پی ایل کاجاری میچ روک دیا Read More »

پاک بھارت کشیدگی ،پی ایس ایل کےبقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج راولپنڈی میں شیڈول کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ ملتوی کردیا گیا ہے ۔ پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے

پاک بھارت کشیدگی ،پی ایس ایل کےبقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ Read More »

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم انجری کا شکار ہوگئے

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی کراچی کنگز کے خلاف میچ میں شرکت غیر یقینی ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران گیند ان کی انگلی پر لگی، جس کے بعد

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم انجری کا شکار ہوگئے Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو109 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10 کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے 264 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آخری اوور میں 154رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آل راؤنڈر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو109 رنز سے شکست دے دی Read More »

بھارتی باکسر کوشکست دینے والے شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال

بھارتی باکسر کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کا تھائی لینڈ سےکراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ کراچی ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی، ڈی آئی جی آر آر ایف غلام اظفر مہیسر، ایس یس پی علی رضا نے ان کا استقبال کیا۔ ساتھی پولیس ملازمین نے شہیر آفریدی پر پھولوں کی

بھارتی باکسر کوشکست دینے والے شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال Read More »

پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل 10 کے 25ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا جانے والا 109 رنز کا ہدف 13 اوورز میں باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ملتان

پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Scroll to Top