پی ایس ایل:ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کوجیت کیلئے 109 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم 19اوورز میں 108 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ملتان سلطانز کی جانب سے شائی ہوپ 23 رنز بنا […]
پی ایس ایل:ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کوجیت کیلئے 109 رنز کا ہدف Read More »










