کھیل

پاکستان سپر لیگ میں پلیئر ٹریکنگ ٹیکنالوجی متعارف

پاکستان سپر لیگ میں پہلی مرتبہ پلیئر ٹریکنگ ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی۔ یہ ٹیکنالوجی کھیل کے مختلف پہلوؤں کا بال بائی بال ریکارڈ رکھے گی۔ کھلاڑیوں کی نقل و حرکت بشمول فیلڈرز کے کوآرڈینیٹ، بولر کے رن اپ اور بیٹنگ اسٹانس کو ہر ایک ڈلیوری پر فریم بہ فریم ٹریک کیا جائے گا۔ چیف […]

پاکستان سپر لیگ میں پلیئر ٹریکنگ ٹیکنالوجی متعارف Read More »

آئی سی سی نے مارچ 2025 کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ 2025 کے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مرتبہ نامزد کرکٹرز میں ایک بھارتی اور دو نیوزی لینڈ کے کھلاڑی شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مارچ 2025 کے پلیئر آف دی

آئی سی سی نے مارچ 2025 کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا Read More »

پاکستان ٹیم کی کارکردگی پی ایس ایل پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہے، حسن علی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم نہیں کرے گی تو اس کا اثر پی ایس ایل پر بھی پڑے گا۔ حسن علی کا کہنا تھا کہ جب قومی ٹیم اچھا کھیلتی ہے تو پی ایس ایل

پاکستان ٹیم کی کارکردگی پی ایس ایل پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہے، حسن علی Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ مکمل، کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کھلاڑی نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی لاہور پہنچے، جہاں ان کا استقبال کیا گیا۔ ان کھلاڑیوں میں سلمان علی آغا، فہیم اشرف اور امام الحق شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیم کے کوچ عاقب جاوید، محمد یوسف اور اظہر

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ مکمل، کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے Read More »

ڈیرہ جات فیسٹول کے تیسرے روز کے ایونٹس میں دلچسپ اور سنسی خیز مقابلے جاری

ڈیرہ اسماعیل خان :ڈیرہ جات فیسٹول کے تیسرے روز بھی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام مختلف ایونٹس کے مقابلے جاری ہیں۔ ان مقابلوں میں نیزہ بازی (ٹینٹ پیکنگ)، کشتی، کبڈی، سٹون لفٹنگ، سیک لفٹنگ سمیت پالتو جانوروں کی نمائش (پیٹ شو) بھی شامل ہے۔ فیسٹول میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہو رہی ہے اور

ڈیرہ جات فیسٹول کے تیسرے روز کے ایونٹس میں دلچسپ اور سنسی خیز مقابلے جاری Read More »

پی ایس ایل میچ آفیشلز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ایڈیشن میں مجموعی طور پر 13 امپائرز اور 7 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ آئی سی سی کے ایلیٹ امپائرز احسن رضا، پال رائفل اور کمار دھرماسینا پی ایس ایل 10

پی ایس ایل میچ آفیشلز کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

صائم ایوب فٹ قرار، آج پشاور زلمی کو جوائن کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے نوجوان ٹیسٹ کرکٹر صائم ایوب کو فٹ قرار دے دیا ہے۔ لندن میں اپنی بحالی مکمل کرنے کے بعد انہوں نے کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منائی۔ وہ عید سے پہلے لاہور پہنچے تھے۔ صائم ایوب اور وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث آج پشاور

صائم ایوب فٹ قرار، آج پشاور زلمی کو جوائن کریں گے Read More »

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ کی رونمائی کر دی

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے اپنی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔ اتوار کے روز لاہور قلندرز نے ایک شاندار ویڈیو کے ذریعے اپنی نئی کٹ کا اعلان کیا، جس میں ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس نئی جرسی کو زیب تن کیا۔ نئی جرسی میں

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ کی رونمائی کر دی Read More »

ڈیرہ جات 2025: اسپان میلے میں رنگوں کی بہار، نیزہ بازی کا شاندار منظر

ڈیرہ جات 2025 کے تحت ثقافتی و روایتی میلہ اسپان اپنے جوبن پر ہے، جہاں قدیمی کھیل نیزہ بازی کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ اس میلے میں ملک بھر سے ماہر کھلاڑیوں کی شرکت نے اسے مزید دلچسپ اور پرجوش بنا دیا ہے۔ یہ ایونٹ نہ صرف ہماری ثقافت کی عکاسی کرتا ہے بلکہ

ڈیرہ جات 2025: اسپان میلے میں رنگوں کی بہار، نیزہ بازی کا شاندار منظر Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کاکھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی وامن کے موقع پر پیغام

وزیراعظم شہبازشریف کاکھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی وامن کے موقع پر پیغام

کھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی و امن کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کھیل، قومی ترقی، نوجوانوں کو بااختیار بنانے ،عالمی سطح پر پاکستان کی شناخت اجاگر کرنے کا مؤثر ذریعہ ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کی اہمیت کو تسلیم کرتے

وزیراعظم شہبازشریف کاکھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی وامن کے موقع پر پیغام Read More »

Scroll to Top