کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف کم بیک کر کے سیریز بچانے کا مشن

تیسرا ٹی20، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو9 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کی جانب سے 205 رنز کا دیا گیا ہدف ایک وکٹ پر با آسانی حاصل کرلیا۔ پاکستان کے اوپنر حسن نواز کی تیز ترین سنچری نے نیوزی لیںڈ کے خلاف میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اوپنر حسن نواز نے جارحانہ اننگز کھیل کر 45 گیندوں […]

تیسرا ٹی20، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو9 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

تیسرا ٹی20، پاکستان کی نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت

تیسرا ٹی20، پاکستان کی نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت

آکلینڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ مین پاکستان نے نیوزی لیںڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد علی اور جہانداد خان کو ٹیم سے ڈراپ کرکے ان کی جگہ محمد عباس آفریدی اور ابرار احمد کو موقع

تیسرا ٹی20، پاکستان کی نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت Read More »

کرسٹی کو ونٹری اولمپک کمیٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب

کرسٹی کو ونٹری اولمپک کمیٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب

کرسٹی کاونٹری بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی دسویں صدر منتخب ہو گئیں۔ 41 سال کی کرسٹی کو ونٹری اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی افریقی خاتون اور سب سے کم عمر شخصیت  ہیں۔ کرسٹی کو ونٹری 24جون کو باضابطہ طور پر بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدارت کاعہدہ سنبھالیں گی۔ کرسٹی کو ونٹری نے

کرسٹی کو ونٹری اولمپک کمیٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ ایڈن پارک میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ نے گزشتہ روز پریکٹس سیشن کا اہتمام کیا، جس میں کھلاڑیوں نے تین گھنٹے تک کوچز کی نگرانی میں پریکٹس کی۔ پریکٹس سیشن

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا Read More »

جاپان فیفا ورلڈکپ 2026 میں کوالیفائی کرنیوالا پہلا ملک بن گیا

جاپان نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے سب سے پہلے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔  جاپان نے 2026 کے عالمی فٹ بال ایونٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوران بحرین کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ ورلڈ کپ 2026 اگلے سال امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہوگا، جس میں

جاپان فیفا ورلڈکپ 2026 میں کوالیفائی کرنیوالا پہلا ملک بن گیا Read More »

ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ کے میدان سے سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان

آسٹریلیا کے سابق سٹار کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ کے میدان میں اپنی کامیاب فتوحات کے بعد اب سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وارنر نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے آسٹریلوی ٹیم کو متعدد میچوں میں فتح دلائی اور اب وہ سیاست کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے

ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ کے میدان سے سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان Read More »

پشاور کے دیہی علاقوں میں 100 سے زائد کھیلوں کے میدان بنانے کا ہدف

پشاور: ضلعی انتظامیہ پشاور نے دیہی علاقوں میں 100 سے زائد کھیلوں کے میدان بنانے کے منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) راؤ ہاشم عظیم کے ہمراہ ہزار خوانی میں نئے کھیلوں کے میدانوں کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کے

پشاور کے دیہی علاقوں میں 100 سے زائد کھیلوں کے میدان بنانے کا ہدف Read More »

دوسرے ٹی ٹونٹی میں سلمان آغا بابر اعظم کا ریکارڈ نہ توڑ سکے

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا مڈل آرڈر بیٹر بابر اعظم کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ سلمان علی آغا نے ایک اہم موقع پر قومی ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالنے کے لیے 28 گیندوں پر 46 رنز کی اننگز کھیلی،

دوسرے ٹی ٹونٹی میں سلمان آغا بابر اعظم کا ریکارڈ نہ توڑ سکے Read More »

بھارتی خبریں بے بنیاد، چیمپئنز ٹرافی میں نقصان نہیں ہوا، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی میڈیا کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ چیمپئنز ٹرافی سے پی سی بی کو کوئی مالی نقصان نہیں ہوا۔ پی سی بی کے ترجمان نے کہا

بھارتی خبریں بے بنیاد، چیمپئنز ٹرافی میں نقصان نہیں ہوا، پی سی بی Read More »

نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کے بعد 15 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔  نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا، جبکہ پاکستانی ٹیم کے لیے آج کا میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستانی ٹیم نے

نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top