پشاور پریس کلب میں رمضان سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی
پشاور پریس کلب کے زیرِ اہتمام ایچ بی کے رمضان سپورٹس گالا آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ سپورٹس گالا کی تقریب تقسیم انعامات آج رات منعقد ہوگی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سید شہاب علی شاہ، چیف سیکرٹری ہوں گے۔ ٹیبل ٹینس میں بلال آفریدی اور آفتاب احمد جبکہ سنوکر میں […]
پشاور پریس کلب میں رمضان سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی Read More »










