پشاور زلمی نے راولپنڈیز کوشکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے گیارہویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس ہائی اسکورنگ میچ میں پشاور زلمی نے 215 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے […]
پشاور زلمی نے راولپنڈیز کوشکست دے دی Read More »










