کھیل

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا کانوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا کانوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت فی کلو قیمت میں 78 روپے 28 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 304 روپے 12 پیسے فی کلو مقرر کر دی […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا کانوٹیفکیشن جاری Read More »

ورلڈ کپ کے لیے ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں، شاہین آفریدی

فاسٹ بالر شاہین آفریدی پرجرمانہ عائد،وجہ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے ہی کپتان اور اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ فرنچائز کے اعلامیے کے مطابق، یہ کارروائی سیکیورٹی پروٹوکولز کی

فاسٹ بالر شاہین آفریدی پرجرمانہ عائد،وجہ سامنے آگئی Read More »

متنازع ٹویٹ کا معاملہ،فاسٹ بالر نسیم شاہ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دو کروڑ روپے کے بھاری جرمانے کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔ نسیم شاہ نے واضح کیا ہے کہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر حالیہ متنازع پوسٹ ان کی مینجمنٹ ٹیم کی جانب سے کی گئی

متنازع ٹویٹ کا معاملہ،فاسٹ بالر نسیم شاہ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا Read More »

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ پر پی سی بی کا ایکشن،بھاری جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے خلاف سوشل میڈیا پر متنازع پیغام جاری کرنے کے معاملے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ان پر دو کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ پی سی بی کی تین رکنی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے یہ فیصلہ

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ پر پی سی بی کا ایکشن،بھاری جرمانہ عائد Read More »

آسمان پر چھایا بادلوں کا راج، راولپنڈی اسلام آباد میں خوشگوار موسم کی انٹری

بارشیں ہی بارشیں! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

ملک کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کے بعد بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جو 31 مارچ تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج سے بادلوں کا راج رہے گا اور 31 مارچ تک وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے۔ شہر

بارشیں ہی بارشیں! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی Read More »

پی ایس ایل 11: حسن علی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے باعث جرمانہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران پیش آیا، جب حسن علی نے 19 ویں اوور میں

پی ایس ایل 11: حسن علی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ Read More »

پی ایس ایل 11: فخر زمان کو لیول تھری جرم کے تحت گیند معاملے میں نوٹس

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخر زمان کو گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس حوالے سے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں پر اعلامیہ جاری کیا ہے۔ پی سی

پی ایس ایل 11: فخر زمان کو لیول تھری جرم کے تحت گیند معاملے میں نوٹس Read More »

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگز مین کو مسلسل دوسری شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے سنسنی خیز مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 40 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی جبکہ کنگز مین کو مسلسل دوسری ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگز مین کو مسلسل دوسری شکست Read More »

پی ایس ایل 11! آج روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہوں گے

پی ایس ایل 11! آج روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں آج کرکٹ کے شائقین کے لیے اتوار کا دن انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوگا، جب روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز قذافی اسٹیڈیم میں ایکشن میں ہوں گے۔ دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا ہے۔ کراچی کنگز نے اپنے افتتاحی

پی ایس ایل 11! آج روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہوں گے Read More »

پی ایس ایل 11، ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے

پی ایس ایل 11، ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا Read More »

Scroll to Top