پاکستان ہاکی ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش، 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بنگلہ دیش کے دورے کے لیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم آج (ہفتہ) کی صبح لاہور سے ڈھاکہ کے لیے روانہ ہوگی، جہاں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوستانہ ہاکی سیریز کھیلی جائے گی۔ فیڈریشن کے اعلان کے مطابق عماد شکیل بٹ کو […]
پاکستان ہاکی ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش، 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »










