پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج، پاکستان سیریز میں 1-0 کی برتری کے ساتھ میدان میں اترے گا تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا مقابلہ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق […]
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا Read More »










