ٹیکنالوجی

پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے مفت کورسز کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل دور کی ضروریات سے لیس کرنے اور انہیں عالمی سطح پر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ایک بڑے مفت ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے تحت نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) اور پرائم […]

پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے مفت کورسز کا اعلان Read More »

ایپل کا وہ فون جس کا سب کو انتظار تھا؛ فولڈ ایبل ماڈل کی انٹری

ایپل کے مداحوں اور ٹیک مارکیٹ کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، جہاں کمپنی اپنے آئندہ آنے والے فلیگ شپ ماڈل آئی فون 18 پرو کو متعارف کروانے کی تیاری کر رہی ہے۔ تاہم تازہ ترین رپورٹس کے مطابق یہ ماڈل کوئی انقلابی تبدیلی لانے کے بجائے ایک معمولی اپ گریڈ ثابت ہو سکتا

ایپل کا وہ فون جس کا سب کو انتظار تھا؛ فولڈ ایبل ماڈل کی انٹری Read More »

ایم جی موٹر نے پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی

ایم جی موٹر پاکستان نے مقامی آٹو مارکیٹ میں اپنی نئی الیکٹرک ہیچ بیک گاڑی “ایم جی فور ای وی اربن” متعارف کرا دی ہے، جسے جدید ٹیکنالوجی، بہتر ڈرائیونگ رینج اور جدید حفاظتی فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئی ایم جی فور ای وی اربن میں 43 کلوواٹ آور

ایم جی موٹر نے پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی Read More »

ایپل کی نئی آفر، صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

Apple نے اپنے صارفین کے لیے ایک نئی پروموشنل آفر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے تحت نئے Apple Card صارفین کو مفت AirPods Pro 3 ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی آئندہ ہفتے امریکا میں اپنے ریٹیل اسٹورز پر نئی سائن اپ آفر

ایپل کی نئی آفر، صارفین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک ہونے کا خطرہ،پی ٹی اے کا صارفین کو انتباہ

اسلام آباد، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون سمز اور واٹس ایپ کے استعمال سے متعلق صارفین کے لیے ایک اہم اور ہنگامی انتباہ جاری کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک پیغام میں صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ ان کی ڈیجیٹل

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک ہونے کا خطرہ،پی ٹی اے کا صارفین کو انتباہ Read More »

موبائل فونز مزید مہنگے ہونیوالے ہیں؟ بڑی وجہ نے صارفین کو پریشان کر دیا

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کے تیزی سے بڑھتے استعمال نے موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگلے سال موبائل فونز کی قیمتوں میں سات سے پندرہ فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت کے مراکز اور بڑے کمپیوٹر نظاموں

موبائل فونز مزید مہنگے ہونیوالے ہیں؟ بڑی وجہ نے صارفین کو پریشان کر دیا Read More »

کیا پیٹرول گاڑیوں کا دور ختم ہو رہا ہے؟ پاکستان میں نیا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا

کیا پیٹرول گاڑیوں کا دور ختم ہو رہا ہے؟ پاکستان میں نیا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر اس شعبے کو مضبوط انفراسٹرکچر، آسان فنانسنگ اور مستقل حکومتی پالیسی کی حمایت حاصل ہو تو یہ صنعت تیزی سے ترقی کر سکتی ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کی

کیا پیٹرول گاڑیوں کا دور ختم ہو رہا ہے؟ پاکستان میں نیا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا Read More »

ناسا کی بڑی کامیابی، خلا میں روشن کہکشاں کی نئی جھلک جاری

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب سپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک نئی اور حیران کن کہکشاں کی تصویر جاری کی ہے جو زمین سے کروڑوں نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔ ماہرین کے مطابق “میسیئر 77” یا “سکوئڈ گلیکسی” نامی یہ کہکشاں زمین سے تقریباً 4 کروڑ 50 لاکھ نوری سال دور سیٹس

ناسا کی بڑی کامیابی، خلا میں روشن کہکشاں کی نئی جھلک جاری Read More »

واٹس ایپ کا ڈِس اپیئرنگ میسجز سے متعلق نیا فیچر سامنے آ گیا

واٹس ایپ صارفین کے لیے ڈِس اپیئرنگ میسجز فیچر میں اہم تبدیلی پر کام کر رہی ہے جس کے تحت میسج غائب ہونے کے وقت کے آغاز کے طریقہ کار کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق موجودہ فیچر میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ ٹائمر میسج بھیجتے ہی شروع ہو جاتا ہے

واٹس ایپ کا ڈِس اپیئرنگ میسجز سے متعلق نیا فیچر سامنے آ گیا Read More »

موبائل فونز پر زیادہ ٹیکس، لاکھوں افراد انٹرنیٹ تک رسائی سے محروم

ایک نئی پالیسی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں اسمارٹ فونز اور ٹیلی کام سروسز پر خطے میں سب سے زیادہ ٹیکسوں کا بوجھ عائد کیا جا رہا ہے، جس کے باعث لاکھوں افراد انٹرنیٹ تک رسائی سے محروم ہیں۔ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی کی رپورٹ میں کہا گیا

موبائل فونز پر زیادہ ٹیکس، لاکھوں افراد انٹرنیٹ تک رسائی سے محروم Read More »

Scroll to Top