ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کا خدشہ، صارفین کیلئے نیا الرٹ جاری
اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم خبر ہے کہ ملک بھر میں آئندہ ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) اور انٹرنیٹ فراہم کرنے والے دیگر اداروں کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق […]
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کا خدشہ، صارفین کیلئے نیا الرٹ جاری Read More »









